آیت اللہ تسخیری
-
ایرانی وزیر ثقافت:
آیتالله تسخیری کی تفسیر "المختصر المفید فی تفسیر القرآن المجید" عالم اسلام کے لیے سرمایہ ہے، سید عباس صالحی
حوزہ/ ایرانی وزیر ثقافت نے آیتالله تسخیری کے چہلم کی تقریب میں کہا کہ اس عظیم عالم قرآن کی تفسیر "المختصر المفید فی تفسیر القرآن المجید" عالم اسلام کے لیے راہ گشا سرمایہ ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر جعفری نے کہا ہے کہ مرحوم اسلام کا درخشاں چہرہ تھے انہوں نے ہمیشہ شیعہ سنی اختلاف کو مٹانے اور مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی کوشش کی۔
-
آیت اللہ تسخیری اپنی زندگی کے اخیر برسوں میں بھی اپنے فریضہ کو با خوبی انجام دیتے رہے، المصطفی فاؤنڈیشن
حوزہ/ آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی مسلسل زندگی اعلاء کلمہ حق و فروغ تعلیمات اہل بیت علیہم السلام نیز اتحاد امت مسلمہ میں بسر ہوئی۔
-
آیت اللہ محمد تسخیری اسلام کی ایک شناخت شدہ شخصیت تھے، علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ/ آیت اللہ تسخیری نے مکتب تشیع کے حقیقی چہرے کو دنیائے اسلام میں روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ اتحاد بین المسلمین کے لئے بے پناہ خدمات انجام دیں۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
آیت اللہ تسخیری، اتحاد امت کے داعی اور پوری امت اسلامیہ کا درد رکھنے والی شخصیت تھے
حوزہ/ آیت اللہ تسخیری پوری عمر شیعیت کی صحیح تصویر پیش کرنے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہے اور اس سلسلے میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کا آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر تعزیتی پیغام
آیت اللہ تسخیری اپنے اخلاقی خصوصیات کے ذریعے اہل بیت اطہار علیہم السلام کے حریم کا دفاع کرنے اور اسلامی مذاہب کے مابین اتحاد کی فضا قائم کر کے خالص اسلام کی حقانیت کو دنیا میں متعارف کروانے میں کامیاب ہوئے۔
-
آیت اللہ تسخیری کی دینی تعلیمات و مجاہدانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا، حزب اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
فروغ مذہب تشیع میں آیت اللہ تسخیری کی خدمات نا قابل فراموش ہیں، مولانا سید مختار حسین جعفری
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری عالم اسلام کے مسائل میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
آیت اللہ تسخیری کی وفات کے موقع پر جامعہ مدرسین کی جانب سے تعزیتی پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں اساتذہ کی انجمن نے آیت اللہ حاج شیخ محمد علی تسخیری کی وفات کے موقع پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ تسخیری (رح) کی تشییع و تدفین جمعرات کو حرم معصومہ قم میں ہوگی
حوزہ/ کورونا وائرس کی وجہ سے تشییع جنازہ اور تدفین کی رسومات مختصر اور محدود انجام دی جائیں گی۔
-
آیۃ اللہ محمد علی تسخیری کی رحلت ایک عظیم دینی، علمی، فکری اور انقلابی خسارہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ دشمن کی ہمیشہ سے یہی سازش رہی کہ امت اسلامی خود آپس میں برسرپیکار رہےاور اسی مقصد کی خاطر اس نےشیعہ و سنی دونوں جانب کچھ شدت پسندوں کی کہیں کھل کر کہیں پس پردہ حمایت کی۔
-
صدر وحدةالمنتظر، مہاراشٹرعلماء کونسل:
آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر حجت الاسلام سید نیاز حیدر حسینی کا پیغام تعزیت
حوزہ/ نہایت افسوس اور صدمہ کے ہمراہ یہ خبر موصول ہوئی کہ پرچمدار وحدت اسلامی، سفیر انقلاب اسلامی اور تبلیغات اسلامی کا درخشاں ستارہ کہ جو حضرت آیت اللہ محمد علی تسخیری کی صورت میں تھا وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاموش ہوگی۔
-
آیت الله تسخیری (رح) کی مختصر سوانح حیات
حوزہ / آیت اللہ تسخیری رحمة الله عليه 1990 سے 1999 تک اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے عہدہ پر فائز رہے اور بعدازاں انہوں نے مجمع تقریب مذاہب کی صدارت کا عہدہ سنبھالا اور تقریباً آخری عمر تک اس عہدہ پر فائز رہے اور عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کی خاطر موثر اقدامات انجام دئیے۔
-
مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان:
امت مسلمہ کو متحد رکھنے اور پیام محمد و آل محمد علیہم السلام کو عالم انسانیت تک پہنچانے میں آپ نے عظیم و اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ حیات کے آخری ایام میں جسمانی ناتوانیوں کے باوجود اپنے ارادے میں پر عظم رہتے ہوئے خدمت اسلام میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔
-
آیت اللہ تسخیری کا کردار اور جدوجہد ان کو ہمارے درمیان ہمیشہ زندہ رکھےگا، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/ آیت اللہ تسخیری کا شمار رہبر معظم کے قریبی با اعتماد ساتھیوں میں ہوتا تھا یقیناً ان کی وفات سے بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔
-
آج آیة اللہ تسخیری کے انتقال پر ہر وہ آنکھ کہ جس میں انسانیت اور درد ہے وہ نم ہے، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ یہ ایک مسلم الثبوت حقیقت ہے کہ جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اسے جانا ہے،لیکن اس دنیا میں ایسا کچھ کرکے جائے کہ ہمیشہ زندہ رہے۔
-
علامہ رضوی فاؤنڈیشن:
اتحاد ادیان و مذاہب کا ایک اور علمبردار رخصت ہوگیا، مولانا سید کاظم رضوی
حوزہ/ آیۃ اللہ محمد علی تسخیری کی عظیم شخصیت کا فقدان دینی، سیاسی ، مذہبی، فرہنگی اور اتحاد ِادیان و مذاہب کے تمام حامیوں کے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔
-
مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور:
عالم ربانی آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری ایک متبحر فقیہ اور ایک باشعور انقلابی شخصیت تھے
آیت اللہ تسخیری رحمۃ اللہ علیہ نے جو گراں قدر خدمات انجام دئیے ہیں انہیں باشعور اسلامی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
حجت الاسلام و المسلمین آیت اللہ تسخیری (رح) کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبرمعظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
مجمعِ جہانی تقریب مذاہب اسلامی، میں آیت اللہ تسخیری کی مخلصانہ خدمات ناقابلِ فراموش ہیں
حوزہ/آپ ساری دنیا میں امیدِ سحر اور سفیرِ انقلابِ اسلامی بنکر مقام معظم رهبری حضرت آیت اللہ العظمی آقای خامنہ ای حفظہ اللہ الشریف کی بجا طور پر نمائیندگی فرماتے رہے ہیں۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
آیت اللہ تسخیری نے جو مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا کردار ادا کیا ہے وہ طویل مدت تک یاد رکھا جائے گا
حوزہ/ پرچم دارِ وحدتِ اسلامی مشیر و معتمدِ مقامِ معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری رہ کا انتقال عالَمِ اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
-
ایت اللہ شیخ محمد علی تسخیری اس دار فانی سے مکان ابدی کی طرف کوچ کرگئے
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔