ریوائیول احیاء درس علماء (19)
-
مذہبینیند اور بیداری کے سلسلے میں معصومین (ع) کے فرامین ہمارے لئے مشعل راہ ہیں؛ علامہ امین شہیدی
اللہ تبارک و تعالی نے ہمارے سونے اور جاگنے کے آداب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپٌ کی اولاد پاک کے ذریعے سے بیان فرمائے ہیں جوکہ ہمارے لیےمشعل راہ بھی ہیں اور ہدایت کا ذریعہ بھی…
-
مذہبیانسان خدا کی افضل ترین اور جامع ترین مخلوق ہے؛ حجۃ الاسلام سید حسن رضوی
حوزہ/ انسان اللہ کی وہ تخلیق ہے جس میں باقی تمام مخلوقات کی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اسمیں فرشتہ ،نباتات، حیوانات سب کی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اسمیں شہوت بھی ہے عقل بھی ،ارادہ بھی ،نشوونما بھی…
-
پاکستاناہل جہنم کے ساتھ رب کا وعدہ درحقیقت وعید ہے ، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ قیامت میں سب لوگ اپنی قبروں سے اٹھیں گے تو وہ ایک مرتبہ حیران و پریشان ہوں گے کچھ وقت لوگ پریشان حال رہیں گے پھر آپس میں جھگڑا شروع کر دیں گے۔ پھر جنتی اور جہنمیوں کی حالت خود بخود نظر…
-
مذہبیحوزہ علمیہ کا آغاز پیغمبر اسلام (ص) کے زمانے سے ہے: حجۃ الاسلام شیخ عمار حیدر
حوزہ/ حوزے کا آغاز خود رسول اللہ کے زمانے میں ہوا ہے البتہ اس کو حوزے کا نام نہیں دیں گے، اگر ہم حوزے کو ان معنوں میں لیں کہ حوزہ تعلیمات دین کا مرکز ہے، تو رسول اللہ (ص) کے دور سے ہی تعلیمات…
-
مذہبیغیبت آپس میں انس ختم کر دیتی ہے، مولانا کاظم عباس نقوی
حوزہ / گناہ کبیرہ کو انجام دینے والا اگر توبہ نہیں کرتا تو اس کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے کہ اسے اہل بیت علیہم السلام کی شفاعت نصیب ہو۔ اہل بیت اطہار علیہم السلام ان لوگوں کے لیے نہیں ہیں جو گناہ…
-
مذہبیخوابوں کا علم حاصل نہیں کیا جا سکتا یہ خدا کی طرف سے عطا ہوتی ہے
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب میں بروز منگل 28 جون مدرس جناب استاد حسن رضوی شریک تھے۔
-
مولانا نقی ہاشمی:
مذہبیہمیں خمینی بت شکن کی دی ہوئی فکر کو آگے بڑھانا ہے
حوزہ / خمینی بت شکن نے کہا کہ قرآن کا تقدس یہ ہے کہ اسے پڑھا جائے، قرآن کا تقدس یہ ہے کہ اسے سمجھا جائے اور قرآن کا اصل احترام یہ ہے کہ اس کو ایمپلیمنٹ کیا جائے، اس کو پریکٹیکل کیا جائے
-
حجت الاسلام مولانا عقیل الغروی:
مذہبیدرست عقیدہ وہی ہے جو قرآن مجید اور رسول اسلام (ص) و اہل بیت پیغمبر (ع) سے ملا ہے
حوزہ / قرآن کریم اور سیرت و تعلیمات پیغمبر کے توسط سے جو حقیقتیں ہمیں ملی ہیں ان پر یقین رکھنا ایمان ہے۔ اب اس میں اجمالی ایمان اور تفصیلی ایمان کے مراحل الگ ہیں۔ ایمان، نیت و صدق نیت۔
-
مذہبیمسافر کی دعا کو اللہ بہت جلد قبول کرتا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزه / سفر کا ایک فائدہ یہ ہے کہ یہ انسان کے اندر سے غم ختم کر دیتا ہے۔ رزق کمانے کا ذریعہ ہے۔ آداب زندگی سیکھتے ہیں۔ دوسرے معاشروں سے سیکھتے ہیں اپنی اچھی چیزیں دوسرے لوگوں کو بتاتے ہیں اور…
-
مذہبیریوائیول احیاء درس،علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب پروگرام کا انعقاد
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب میں آج بروز پیر مدرس جناب انجینئر سید حسین موسوی شریک تھے۔
-
ہندوستاناصل ترقی یہ ہے کہ انسان کی آخرت سنور جائے، مولانا قاضی عسکری
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب کے سلسلہ میں مدرس جناب مولانا قاضی عسکری شریک تھے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین عقیل الغروی:
ہندوستاناپنے برادر ایمانی کو سلام بھی کریں تو اس میں بھی کذب نہیں ہونا چاہیے
حوزہ/ اپنے برادر ایمانی کو سلام بھی کرو تو اس میں بھی کذب نہیں ہونا چاہیے۔ کسی کو اس کی اس قدر جو تمہارے دل میں ہے اسی کے مطابق اظہار کرو نفاق نہ ہو۔ پہلے دور میں لوگ جھکتے جاتے اور ہاتھ ہلاتے…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین نقی ہاشمی:
مذہبیروس اور یوکرین کی جنگ کا جو نقشہ دنیا دکھلا رہی ہے کیا حقیقت وہی ہے؟
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کے سلسلہ میں "حالات حاضرہ کے حوالے سے روس اور یوکرین کی جنگ" کے موضوع پر منعقدہ آن لائن درس میں حجۃ الاسلام والمسلمین نقی ہاشمی شریک تھے۔
-
ہندوستانانسان بہت کچھ جانتا ہے لیکن اپنے آپ کو نہیں پہچانتا، مولانا تقی عابدی
حوزہ / انسان کو اپنے کو پہچاننا مشکل ہے، پوری طرح سے پہچاننا مشکل ہے مگر ایک حد تک انسان اپنے آپ کو پہچانتا ہے۔
-
پروفیسر افتخار عارف:
مذہبیشاعری میں عرفانی پہلو کا جائزہ
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب کے سلسلہ میں درس کے مدرس جناب افتخار عارف نے "شاعری میں عرفانی پہلو کا جائزہ" کے موضوع پر خطاب کیا۔
-
ہندوستانتعلیمی نظام تب درست انداز میں قائم رہ سکتا ہے جب حکومتی نظام الہی نظام ہو، مولانا اختر عباس جون
حوزہ / الہی نظام کے قیام کی طرف سفر سیاسی نظام سے جڑا ہوا ہے۔ اخلاقی حالت، عبادتی حالت، تعلیمی نظام یہ سب تب درست انداز میں قائم رہ سکتا ہے جب حکومتی نظام الہی نظام ہو۔
-
مذہبیکسی بھی عمل کو انجام دینے میں ہماری نیت قربتہ الی للہ ہونی چاہیے، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب کے سلسلہ میں مدرس جناب ڈاکٹر سید حیدر رضا شریک تھے۔
-
مذہبیریوائیول احیاء درس علماء میں درسِ ماہ رمضان اور اہل ایمان کی خصوصیات کا انعقاد
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب کے سلسلہ میں مدرس جناب ڈاکٹر مرتضٰی جوادی آملی شریک تھے۔
-
ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن سلسلہ دروس؛
مذہبیابو حمزہ ثمالی اپنے زمانے میں ایسے تھے جیسے لقمان حکیم تھے
حوزہ / آٹھویں امام علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ابو حمزہ ثمالی اپنے زمانے میں ایسے تھے جیسے لقمان حکیم تھے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ کربلا کے بعد سب نے امام زین العابدین علیہ السلام کو چھوڑ دیا تھا…