عالمی استکبار
-
مسلم ممالک بالخصوص پاکستان کو مختلف بحرانوں کا شکار کیا جا رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ پاکستان میں ملت تشیع جن مشکلات کا شکار ہے، اس میں عالمی استکباری قوتیں اور بکے ہوئے گھس بیٹھیئے ملوث ہیں۔
-
عالمی استکبار نوجوان نسل کے عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام ایک ترقی پذیر دین ہے، عالمی استکبار ہماری نوجوان نسل کے عقائد اور نظریات کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عالمی استکبار کے ناپاک ایجنڈہ کی تکمیل میں ہم سب سے بڑی رکاوٹ بنیں گے وہ کبھی اپنا ہدف نہیں پا سکے گا، علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ شام کے زیر اہتمام تعزیتی پروگرام سے علامہ شفقت شیرازی نے کہا کہ مچھ کوئٹہ میں بے گناہ ہزارہ شیعہ مزدوروں کا بہیمانہ قتل اور المناک سانحہ ہم سب کو بیدار رہنے کا درس دے رہا ہے ۔
-
آیت اللہ اعرافی:
فرانسیسی جریدے کا توہین آمیز اقدام عالمی استکبار کی دنیائے اسلام سے دشمنی کی علامت ہے
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسان کامل کا مظہر ہیں۔ فرانسیسی جریدے نے ایک بار پھر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکے شائع کر کے ثابت کر دیا ہے کہ عالمی استعمار کی دنیائے اسلام سے دشمنی کبھی ختم ہونے والی نہیں ہے۔
-
اخوت اسلامی کونسل افغانستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب
حوزہ / مولوی حبیب الله حسام نے کہا: ملت افغانستان متحد ہوکر استعمار ،عالمی استکبار اور ان کے آلہ کاروں کی نابودی تک ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد عالمی استکبار کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے،مولوی محمد امین راستی
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد عالمی استکبار کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔