مہدویت (13)
-
مثالی معاشرے کی جانب (مہدویت سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) – 29
مذہبیامام زمانہ (عج) کی دعا اور زیارات؛ غیبت کے دور میں شیعوں کا معنوی سہارا
حوزہ/ امام مہدی (عج) کے پیروکاروں کے لیے عصر غیبت میں سب سے اہم روحانی وسیلہ دعا، توسل اور ذکر و زیارت ہے جو امامؑ سے وابستگی کا احساس زندہ رکھتا ہے، تاکہ وہ غیبت کے طولانی ہونے کے باوجود امامؑ…
-
مثالی معاشرے کی جانب (مہدویت سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) – 28
مذہبیمہدویت کے جھوٹے دعوے: ایک فکری و اعتقادی انحراف
حوزہ/ مہدویت کے جھوٹے دعوے، باب مہدویت کے اہم ترین خطرات میں سے ایک ہے، تاریخ غیبتِ امام مہدی علیہالسلام میں متعدد افراد نے جھوٹی نسبتیں گڑھ کر امامؑ سے خصوصی رابطہ یا نیابت کا دعویٰ کیا۔
-
مدرسہ جعفریہ اجمیر میں درسِ مہدویت کا سلسلہ جاری؛
ہندوستانامامت کی ابتدا علیؑ، انتہا مہدیؑ،غدیر میں قیامت تک کے لیے ولایت اہل بیتؑ کا اعلان، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر میں مولانا سید نقی مہدی زیدی کے زیرِ اہتمام "آشنائی با مہدویت" کے عنوان سے درسِ ہفتہ وار جاری ہے، جس میں غدیر کی عظمت، ولایتِ علیؑ اور امام مہدیؑ کی خصوصیات پر…
-
ہندوستانتاراگڑھ اجمیر میں سلسلہ وار درس مہدویت؛ وقت کے امام کی معرفت و شناخت ضروری، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں امام جمعہ مولانا نقی مہدی زیدی کے توسط سے درس ہفتگی بعنوان" آشنائی با مہدویت" کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانمہدویت: الہی معارف میں بنیادی ترین معرفت، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر میں امام جمعہ مولانا نقی مہدی زیدی کے توسط سے درس تفسیر قرآن بعنوانِ ”تفسیرِ آیات مہدویت“ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام ”یومِ مستضعفان جہاں“ کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد؛
پاکستانامام مہدی (ع) کو محب کے بجائے سفیر کی ضرورت ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ مستضعفان جہاں کے عنوان سے ایک عظیم الشان پروگرام مسجد سید الشہداء آئی آر سی فیڈرل بی ایریا کراچی میں منعقد ہوا، جس میں بہت بڑی تعداد…
-
مسئول موکب محبین أباصالح (عج) کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزجذبہ مہدویت کے ساتھ عقیدہ مہدویت کا شعور بھی ضروری ہے
حوزہ / شب نیمہ شعبان حضرت صاحب العصر والزمان عج کی ولادت باسعادت کی شب ہے جس میں دنیا بھر میں عاشقان اہل بیت علیہم السلام اور بالخصوص ایران کے شہر قم المقدس سمیت مسجد مقدس جمکران میں جشن کی محافل…
-
ایرانی چیف جسٹس کا بین الاقوامی مہدویت کانفرنس سے خطاب:
ایرانامام زمان (ع) کو حاج قاسم اور سید حسن نصر اللہ جیسے افراد کی ضرورت ہے
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژهای نے مہدویت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وہ چیز فراہم کرنا ہوگی جو امام زمانہ (ع) کو درکار ہے، یعنی ایسے سپاہیوں کی تربیت کرنے کی ضرورت ہے جو آنحضرت…