-
تاراگڑھ اجمیر میں امام موسیٰ کاظم (ع) کی شہادت پر "اسیر بغداد کا ماتم" کے عنوان سے مجلس عزاء منعقد:
امام موسیٰ کاظم (ع) کا لطف و کرم حتیٰ کہ مخالفین کے ساتھ بھی تھا، مولانا سید نقی مھدی زیدی
حوزہ/ آپؑ کی اخلاقی سیرت آپؑ کے مشہور لقب ‘‘کاظم’’ یعنی غصہ کو پی جانے والا، سے ہی واضح ہے، آپ کا لطف و کرم مخالفین کے بھی شامل حال رہتا تھا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں یوم جمہوریہ ہند کی مناسبت سے علماء و طلاب ہند کی شاندار تقریب
حوزہ/ 26 جنوری یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر مشورتی کونسل (تشکلِ فرہنگی ہندوستان) کی جانب سے مدرسہ القائم قم المقدسہ میں ایک شاندار جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت…
-
قم المقدسہ میں یوم جمہوریہ ہند کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ 26 جنوری یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر مدرسہ القائم قم المقدسہ میں ایک شاندار جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے اپنے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔ یہ تقریب بعد…
-
شریعت آباد یوسف آباد میں شہادتِ باب الحوائج پر مجلسِ عزاء کا انعقا:
امام موسیٰ کاظم (ع) کے فرمودات، ہماری زندگی کا روشن راستہ، آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر شریعت آباد یوسف ؒ آباد بڈگام کے تحت، امامت اور ولایت کے ساتویں ستارے حضرت موسیٰ کاظم علیہ السّلام کے روز شہادت پر مرکزی امام بارگاہ آیت اللہ آغا سید یوسف…
-
یومِ شہادتِ امام موسیٰ کاظم (ع) مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں مجلسِ عزاء
حوزہ/امام موسٰی کاظم علیہ السّلام کے یومِ شہادت کی مناسبت سے، انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت امام بارگاہ بڈگام میں عظیم الشان مجلسِ عزاء اور جلوس عزاء برآمد ہوا۔
-
تصاویر/ جموں و کشمیر میں باب الحوائج حضرت موسٰی بن جعفر (ع) کی شہادت کے موقع پر مجلسِ عزاء کا انعقاد
تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت باب الحوائج حضرت موسٰی بن جعفر (ع) کی شہادت کے موقع پر مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں وادی بھر سے کثیر تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی اور امام…
-
26 جنوری یوم جمہوریہ ہند:
وطن کی محبت؛ دیش بھکتوں کو لباس سے نہیں احساس سے پہچانو
حوزہ/ دیش بھکتوں کو لباس سے نہیں احساس سے پہچانو تاکہ مال و ذر کی ہوس ضمیر کو تھپکی دیکر سلا نہ دے محبت وطن زندہ ضمیری کی علامت ہے اسے اسیر ہواء ہوس نہ ہونے دیں۔
-
26 جنوری بنیادی دستور کی تشکیل اور اسکی تدوین میں مسلمانوں کا کردار
حوزہ/ 26 کو ہم یوم جمہوریہ کے طور پر مناتے ہیں آج کا دن ہندوستان کی تاریخ میں ایک نہایت اہم دن ہے کیونکہ اسی دن 1950 میں ہندوستان کا آئین نافذ ہوا اور ملک کو ایک جمہوریہ (Republic) کا درجہ…
-
مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر الہ آباد اور ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عبادت گاہیں بنیادی طور پر خدا کی عبادت اور دعا کے لیے ہوتی ہیں، اس لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو حق کے طور پر نہیں مانا جا سکتا۔
-
مسجدیں، امام باڑے اور ادارے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہونا چاہیے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ ہندوستان کے شیعوں تعلیم کی منزل میں سب سے اوپر ہوں، ہندوستان کا سب سے بڑا ڈاکٹر شیعہ ہو، آئی ٹی میں جو سب سے اونچا ہو وہ شیعہ ہو، جو سب سے بڑا انجینیئر ہو وہ شیعہ ہو۔ لیکن یہ اسی وقت ہوگا…
-
امام باڑوں کو سرکاری پراپرٹی بتانا انگریزوں کے ظلم کی تائید ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے فرمایا: انگریزوں نے بڑا امام باڑہ (حسینیہ آصف الدولہ بہادر مرحوم) پر قبضہ کر لیا تھا جسے ہمارے جد آیۃ اللہ سید ابراہیم اعلی اللہ مقامہ نے آزاد کرایا اور یہاں…
-
والدین کی نافرمانی ایک ایسا گناہ ہے جس کا بوجھ انسان اٹھانے سے قاصر ہے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ اگر والدین بوڑھے ہو جائیں اور ان کی وجہ سے پریشانی ہو تو بھی انہیں "اف" تک نہ کہا جائے۔ امام علی نقی علیہ السلام سے روایت ہے کہ والدین کی نافرمانی ایک ایسا گناہ ہے جس کا بوجھ انسان اٹھانے…
-
یہ حسین مظلوم کا مال ہے۔ کھاؤ گے نیست و نابود ہو جاؤ گے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ جو چھوٹا امام باڑہ، بڑا امام باڑہ امام حسین علیہ السلام کے مال کو ہڑپ کر رہے ہیں۔ ہم ان سے نہ گزارش کریں گے نہ ان سے درخواست کریں گے ہم انہیں ایک نصیحت کر رہے ہیں۔ ہوشیار ہو جاؤ یہ حسین…
-
ماہانہ جلسہ: مجتمع علماء و خطباء ممبئی، ہندوستان
حوزہ/ بمبئی میں آج 22 جنوری 2025 کو مسجد ایرانیان (مغل مسجد) میں مجتمع علماء ممبئی کا ایک اہم ماہانہ جلسہ منعقد ہوا۔ اس جلسے میں بیس سے زائد علماء کرام نے شرکت کی۔
-
نجف اشرف؛ جشنِ مولود کعبہ اور کتاب ”رسالۂ مدینۃ العلم“ کی تقریب رونمائی
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف میں زیرِ تعلیم ہندوستان سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے گزشتہ دنوں جشنِ مولود کعبہ کی مناسبت سے ایک عظیم محفل کا انعقاد کیا، جس میں، کتاب ”رسالۂ مدینۃ العلم“ کی تقریب…
-
حضرت غفرانمآب (رح) کی شاہکار کتاب "ذوالفقار" +تعارف
حوزہ/تیرہویں صدی ہجری کی ابتداء میں خلیفہ ثانی جناب عمر بن خطاب کی نسل سے تعلق رکھنے والے مشہور صوفی شیخ شاہ عبد العزیز دہلوی کہ جن کے دادا شیخ عبد الرحیم دہلوی مغل بادشاہ اورنگزیب کے خاص تھے،…
-
ایرانی ججز پر حملہ؛ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمين آقا سید حسن الموسوی الصفوی نے ایرانی دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے ججز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنانِ اسلام…
-
اہل فلسطین کی استقامت،دنیا بھر کے مظلومین کے لیے مثال، مولانا سید تقی آغا
حوزہ/ صدر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ اہل غزہ کی کامیابی محض ایک فوجی فتح نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور روحانی فتح ہے، جو ان کی جرات، عزم اور استقامت کی غمازی کرتی ہے۔ ان کی قربانیوں کا…
-
کتاب مستطاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج فیض آباد‘‘ کی رسم اجراء
حوزہ/انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر، ایران کلچر ہاؤس دہلی کے محققین تاریخ کے موضوع پر کام کر رہے ہیں، انہی تاریخی کاموں کے تحت ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج‘‘ فیض آباد نامی کتاب شائع کی جا رہی ہے،…
-
سب سے اہم اور بڑا فریضہ، والدین کے ساتھ نیکی کرنا ہے: مولانا سید مہدی نقی زیدی
حوزہ/تاراگڑھ ہندوستان میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے مولانا سید مہدی نقی زیدی نے احادیث کی روشنی میں، والدین کے ساتھ نیکی کو سب سے اہم اور بڑا فریضہ قرار دیا۔
-
اگر سلسلہ امامت منقطع ہو جائے تو دنیا تباہ و برباد ہو جائے گی: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ مولانا سید احمد علی عابدی: اگر سلسلہ امامت منقطع ہو جائے تو دنیا تباہ و برباد ہو جائے گی۔
-
اہل بیت علیہم السّلام، اللہ تعالٰی کے مخلص بندے ہیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ لکھنؤ میں مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے آپ کو اور آپ تمام حضرات کو تقویٰ الٰہی اختیار کرنے کی نصیحت اور وصیت کر رہا ہوں، پروردگار ہم…
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یومِ علی (ع) پر کتب و قدیمی مخطوطات کی نمائش
حوزہ/سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مولانا آزاد لائبریری اور علی سوسائٹی کے زیرِ اہتمام حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یومِ ولادتِ باسعادت کے پر نور موقع پر متعدد…
-
جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام جشنِ مولود کعبہ کی مناسبت سے عظیم الشان محفل کا انعقاد:
علی علیہ السّلام کی محبت؛ کفر اور ایمان کی پہچان؛ مقررین
حوزہ/جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام جشنِ مولود کعبہ کی مناسبت سے عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت مومنین و مومنات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام جشنِ مولود کعبہ کی مناسبت سے عظیم الشان محفل کا انعقاد
تصاویر/جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل ہندوستان کے زیرِ اہتمام جشنِ مولود کعبہ کی مناسبت سے عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مولانا سید نقی مہدی زیدی:
جناب زینب کبریٰ (س) عصمت وطہارت میں اپنی مادر گرامی حضرت فاطمہ الزہراء (س) کی یادگار تھیں
حوزہ/تاراگڑھ اجمیر میں امام بارگاہ آل ابو طالب علیہ السّلام میں حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یومِ وفات کی مناسبت سے "یاد زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا" کے عنوان سے دو روزہ مجالسِ عزاء منعقد…
-
حوزہ علمیہ امام ہادی ؑ نورخواہ اُوڑی کشمیر میں فارغ التحصیل طلاب کی عمامہ پوشی
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام ہادی ؑ نورخواہ اُوڑی کشمیر میں فارغ التحصیل طلاب کی عمامہ پوشی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
وادی کشمیر میں اتحاد و وحدت کو پارہ کرنے والے عناصر قابلِ مذمت ہیں/ امام علی علیہ السّلام کی سیرت ملت کے لیے مشعلِ راہ: آغا حسن
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حالیہ دِنوں وادی کشمیر میں پیش آئے تفرقہ انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل تشیع کی…
-
قم المقدسہ؛ دفتر نمایندہ ولی فقیہ ہند اور دارالقرآن حضرت فاطمہ زہراء (س) کے زیرِ اہتمام محفلِ قرآن کا اہتمام
حوزہ/ گزشتہ شب، ولادت باسعادت امیرالمؤمنین حضرت امام علی (علیہالسلام) کی پر مسرت مناسبت سے ایک پُر رونق اور بابرکت محفلِ انس با قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نورانی محفل دفتر نمایندہ ولی…
-
جموں و کشمیر؛ انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام جشنِ مولود کعبہ ؑکے خصوصی تقاریب
حوزہ/مولود کعبہ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابیطالبؑ کے یومِ ولادت باسعادت کے موقع پر جموں کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے مختلف مقامات پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔