-
مقالات و مضامینتھکان اور بیزاری سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟
حوزہ/ آج کے دور میں زندگی سے تھکن اور مایوسی ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق، اس کیفیت کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے ماضی کے تلخ واقعات، احساسِ گناہ، دل کے اندرونی درد، ناکامی…
-
ایراناسلام میں انفاق کی اہمیت اور ترکِ انفاق کے سنگین نتائج
حوزہ/ اسلام ایک ایسا دین ہے جو صرف عبادات پر زور نہیں دیتا بلکہ انسان کی سماجی، اخلاقی اور معاشرتی ذمہ داریوں پر بھی بہت تاکید کرتا ہے۔ ان ذمہ داریوں میں سے ایک اہم ذمہ داری انفاق یعنی اللہ کی…
-
مقالات و مضامینامریکہ اور اسرائیل غزہ کی مزاحمت کے سامنے بے بس
حوزہ/ یقینی طور پر یہ امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد اسرائیل کی بے بسی ہے کہ وہ میدان اور مذاکرات میں شکست کے بعد اب میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے فلسطین کاز کیخلاف منفی اور من گھڑت خبروں کا سہارا…
-
مقالات و مضامینمسلمانوں کے عقائد میں انتشار اور اس کا راہ حل
حوزہ/ مسلمانوں کے عقائد میں انتشار ایک سنگین مسئلہ ہے، مگر اس کا حل صرف اجتماعی طور پر تعاون، علمی محنت، اور صحیح فکری رہنمائی سے ممکن ہے۔ مسلمانوں کو اپنے عقائد کی حفاظت کے لیے نہ صرف اپنی داخلی…
-
مقالات و مضامینہندوستان میں وقف کے موقف پر حکومت اور شیعوں کے مسائل اور ان کا حل
حوزہ/ ہندوستان میں وقف کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، جو حکومت، شیعہ کمیونٹی، اور دیگر مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ کرے۔ اس میں انتظامی اصلاحات، مالی شفافیت، فرقہ وارانہ…
-
مقالات و مضامینوقف ترمیمی بل:انصاف کی تلاش میں مسلمان!
حوزہ/ اگر وقف بورڈنے وقف املاک کے تحفظ کے لئے سنجیدگی سے کام کیاہوتاتو آج اس کے وجود پر سوال نہیں اٹھتے۔خوداحتسابی تو ہندوستان میں تمام سابقہ اور موجودہ اوقاف کے ذمہ داروں کو بھی کرنی چاہیے…
-
مقالات و مضامیندشمن کے نرغے میں لہو لہان بچے اور عید کی خوشیاں
حوزہ/ یکم شوال 1446ھ کو امت مسلمہ کی حالت ان کمزور نابالغ بچوں کی طرح ہے جو اپنے باپ سے بچھڑ گئے ہوں، ان سے تمام وسائل چھین لیے گئے ہوں اور پے در پے ان کے رخسار پر طمانچے لگ رہے ہوں نیز تیز دھار…
-
مقالات و مضامینعید الفطر کی معرفت
حوزه/ عید لغت کے اعتبار سے اس دن کو کہتے ہیں جو بار بار لوٹ کر آئے اور اصطلاح شریعت میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو عید کہتے ہیں اور یہ دن شریعت میں خوشی منانے کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔
-
مقالات و مضامینعید سعید فطر کی فضیلت اور اعمال
حوزہ/ شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے ،پورے عالم اسلام میں اس دن اجتماعی طور پر نماز عید پڑھی جاتی ہے ، اس دن کو عید فطر اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس دن کھانے پینے کی محدودیت ختم ہو جاتی ہے مؤمنین…
-
مقالات و مضامینعید فطر، جشن طہارت و پاکیزگی
حوزہ/ "عید" اور " فطر" دونوں عربی لفظ ہیں ، اور "عید فطر" در اصل ماہ شوال المکرم کے پہلے دن کو کہا جاتا ہے ، البتہ اس مرکب کلمہ کا مطلب " فطرت کی طرف واپسی" ہوتا ہے۔
-
مقالات و مضامینعید الفطر اور اس کی برکات
حوزہ/ عید الفطر مسلمانوں کے لیے خوشی، عبادت، اتحاد اور نیکیوں میں اضافہ کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حقیقی خوشی اللہ کے احکامات پر عمل کرنے، دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہونے اور اسلامی…
-
مقالات و مضامینرویت ہلال کا تکوینی مفہوم
حوزہ/ سورج ہماری زمین، ہمارا چاند اور کئی سیاروں پر مشتمل اپنے خاندان کے ساتھ افلاک کی لامحدود فضاؤں میں ، قدرت کے بنائے ہوئے نظام کے مطابق محو سفر ہے۔ سب کے راستے ، سب کی رفتار اور آپس کے درمیانی…
-
مقالات و مضامینکیا ہمارے روزے قبول ہوگئے؟
حوزہ/ رمضان المبارک کے بابرکت ایام رخصت ہو رہے ہیں، اور ہر بندۂ مؤمن کے دل میں یہ سوال ضرور ابھرتا ہے،کیا میرے روزے بارگاہِ الٰہی میں شرفِ قبولیت پا چکے ہیں؟ یہ سوال محض رسمی نوعیت کا نہیں،…
-
مقالات و مضامینماہ مبارک رمضان اور رزق
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے اثرات و برکات میں صرف معنوی اور اخروی زندگی کو سنوارنا اور بہتر بنانا نہیں ہے بلکہ مادی زندگی کو بھی بہتر اور اچھی بنانا ہے اور جہاں ائمہ علیہم السلام نے خدا سے معنوی…
-
مقالات و مضامینعالمی یوم القدس اور مسلم اُمہ کی ذمہ داریاں
حوزہ/ مسلمان قوموں کے درمیان اتحاد کا مفہوم یہ ہے کہ عالم اسلام سے متعلق مسائل کے سلسلے میں ایک ساتھ حرکت کریں، ایک دوسرے کی مدد کریں۔
-
مقالات و مضامینیوم قدس اور اس کے اثرات
حوزہ/ امام خمینیؒ کی آواز نے پوری دنیا کی توجہات مسئلہ فلسطین کی جانب مبذول کیں اور اس انتقاضہ کو زندہ رکھنے میں اہم کردار اداکیا۔اگر یوم قدس کی تحریک معرض وجود میں نہ آتی تو جس شدت سے آج…
-
مقالات و مضامینیوم القدس 2025ء، پہلے سے زیادہ اہم
حوزہ / یوم القدس کا دن نہ صرف فلسطینی عوام کی جدوجہد کی علامت ہے بلکہ یہ مسلمانوں کی یکجہتی اور اتحاد کا بھی مظہر ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قدس کی سرزمین مسلمانوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے…
-
مقالات و مضامینعالمی یوم القدس، اہمیت، حقائق اور تاریخی پس منظر
حوزہ/ فلسطین، بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ کا مسئلہ صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں، بلکہ ایک تاریخی، مذہبی اور سیاسی حیثیت رکھنے والا مسئلہ ہے، جو مسلمانوں کے عقیدے، غیرت اور ایمان سے براہِ راست…
-
مقالات و مضامینیوم القدس: قبلۂ اول کی بازیابی کا عالمی دن
حوزہ/ یوم القدس ہمیں بیدار کرتا ہے کہ ہم اس معرکۂ حق و باطل میں کہاں کھڑے ہیں۔ یہ دن ہم سے مطالبہ کرتا ہے کہ ہم اپنی فکر، قلم، عمل، اور دعا کو فلسطین کی نجات کے لیے وقف کر دیں۔
-
مقالات و مضامینبیت المقدس کی بازیابی: قرآنی رہنمائی اور عملی جدوجہد
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران نے ہمیشہ فلسطینی مزاحمت اور بیت المقدس کی بازیابی کو اپنی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون بنایا ہے۔ ایران نہ صرف فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کرتا ہے بلکہ اسرائیلی و امریکی…
-
مقالات و مضامینخاموشی کا زہر اور مظلوموں کی پُکار
حوزہ/ یہ دنیا ہمیشہ سے ایک ہی اصول پر چلتی رہی ہے، طاقتور اپنے ظلم کو جائز قرار دیتا ہے اور کمزور اپنی بے بسی کی گواہی خود بن جاتا ہے؛ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کیا ہم ظالموں کے…
-
مقالات و مضامینیوم القدس اور مسلم جوانوں کی بیداری
حوزہ/رمضان کا مبارک مہینہ جاری ہے، مسلمان اللہ کے حضور سربسجود ہیں اور قرآن سے مانوسیت کا پیکر نظر آتے ہیں۔ مظلومین کے حق میں بولنا اور ظالموں سے دوری قرآن پاک کا ایک بنیادی اور ابدی اصول ہے۔…
-
مقالات و مضامینیوم القدس، بین الاقوامی برادری اور ہم
حوزہ/ یہ امام خمینی (رح) کا ایک ایسا تاریخی اقدام ہے جسے لیکر صہیونی ریاست ہمیشہ سے خوفزدہ رہی ہے کیونکہ اس دن دنیا بھر کے حریت پسند افراد فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کرتے ہیں۔
-
مقالات و مضامینقدس ڈے کیوں ضروری ہے؟
حوزہ/ ہم جس دین کے مانے والے ہیں اس نے ہمیں اس بات پر موظف کیا ہے کہ نہ ہم کسی پر ظلم کریں اور نہ ہی کسی پر ظلم کو د یکھ کر خاموش رہیں اسلام کی نظر میں یہ بہت بڑا گناہ ہے۔
-
امام زین العابدین (ع) انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) محرابپور سندھ کے مرکزی جرنل سیکریٹری:
مقالات و مضامینفلسطین کی آزادی میں اپنے حصے کا تحرک مسلمان امت کی قوت میں اضافہ کا سبب ہے
حوزہ / ایاز علی خاکی نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیه نے اس دن کو فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونیوں سے اظہار برأئت کے لئے مقرر کیا۔ یعنی ہر ظالم سے نفرت کرنا اور ہر مظلوم کا ساتھ دینا۔
-
مقالات و مضامینقبلہ اول اور فلسطین کی ریاست کے قیام پر ایران کا کردار
حوزہ / فلسطین کا المیہ روز بروز پیچیدہ اور پریشان ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ ایک سال میں صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی عوام پر جس دہشت و وحشت کا مظاہرہ کیا ہے وہ ماضی کے تمام مظالم سے بڑھ گیا ہے۔…
-
مقالات و مضامینیوم القدس، مظلوموں کی حمایت اور اسلامی وحدت کا مظہر
حوزہ/ یوم القدس، جو ماہِ رمضان کے آخری جمعے کو منایا جاتا ہے، امتِ مسلمہ کے لیے بے حد اہمیت رکھتا ہے۔ یہ دن صرف فلسطینی مظلوم عوام کی آزادی کا نعرہ نہیں، بلکہ اسلامی اتحاد، بیداری اور ظالموں…
-
مقالات و مضامینقصرِ ابیض سے جو مانگ رہے ہو خیرات۔۔۔"مسلمانوں کا زوال"
حوزہ/ جب امت نے قرآن و عترت کی الٰہی و نبوی ہدایت کو ترک کر کے دنیا پرستی، گروہ بندی، اور استعماری طاقتوں کی پیروی کو شعار بنایا، تو قیادت اس کے ہاتھ سے چھن گئی، اور اس کے ساتھ عزت، وحدت، غیرت…
-
مقالات و مضامینمسئلۂ فلسطین اور عالم اسلام
حوزہ/ عالم اسلام کو مسئلہ فلسطین کی حساسیت اور اس کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔اگر قدس کے مسئلے پر عالم اسلام متحد نہیں ہوتا ہے تو ان کے پاس اتحاد کا اس سے بہتر مرکز نہیں ۔
-
مقالات و مضامینحضرت سلیمان (ع) اور عاشق چڑیا
حوزہ/اسلامی تعلیمات میں خداوند متعال سے محبت کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ انسان کو کمال کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے انسان کا دل خدا کی محبت سے معمور ہونا چاہیے، جب دل میں خدا کی محبت پیدا ہوتی ہے…