-
احکام شرعی:
وہ سونا جو دولہے کے گھر والے شادی کے وقت دلہن کو دیتے ہیں کیا وہ دولہن کا ہے یا دولہے کا؟
حوزہ|اگر وہ سونا ہے جسے عورتیں پہنتی ہیں تو اس کا تعلق عورت سے ہے اور اگر پہننے والا نہ ہو مثلاً سکے وغیرہ تو اس کا تعلق دینے والے کی نیت سے ہے جو کہ عموماً دلائل سے معلوم ہوتا ہے۔
-
عطر قرآن:
انفاق ميں جلدى كرنا، غصہ پى جانا، دوسروں كى غلطيوں سے درگزر كرنا اور اپنے گناہوں سے استغفار كرنا ضرورى ہے
حوزہ|مغفرت الہى اور ہميشہ كى جنت، توانگرى و تنگدستى ميں انفاق كرنے ،غصہ كو پينے اور دوسروں كى غلطيوں پر درگذر كرنے كا اجر ہے
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۷؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۶؍مئی۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۷؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۶؍مئی۲۰۲۴
-
گوشۂ ادب
جبینِ علم پر دیکھا جمالِ جعفرِ صادقؑ
حوزه/نہ ہم تفویض کے قائل نہ کوئی جبر سے رشتہ/ کہ ہم ہیں حاملانِ اعتدالِ جعفرِ صادقؑ
-
حدیث روز | ماں باپ کی نافرمانی کا نتیجہ
حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کی نافرمانی کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
احکام شرعی:
میں نے ایک یتیم بچی کو گود لے کر پالا ہے اب وہ جوان ہوچکی ہے آیا اس پر واجب ہے کہ مجھ سے یا میرے بیٹوں سے حجاب کرے؟
حوزہ|یتیم کی پرورش کا بہت زیادہ ثواب ہے مگر یاد رہے کہ وہ یتیم بچی آپ کے لۓ نا محرم ہے ،اس بناء پر اس بچی کے لئے آپ سے اور اسی طرح آپ کے بیٹوں سے بھی پردہ کرنا واجب ہے۔
-
ياد خدا، انسان كو توبہ اور استغفار كى جانب لے جاتي ہے
حوزہ|ياد خدا سے غفلت، گناہ كے ارتكاب اور غيرشائستہ كاموں كے انجام دينے كا سبب۔ خدا كى جانب سے گنہگاروں كو توبہ و استغفار كى ترغيب دلانا
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۶؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۵؍مئی۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه:اتوار:۲۶؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۵؍مئی۲۰۲۴
-
حدیث روز | حقیقی دوست کو پہچاننے کے دو راستے
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی دوست کو پہچاننے کے دو راستوں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا صدقہ کا پیسہ مُدرِّس یا پیش امام کو تنخواہ کے طور پر دے سکتے ہیں آغا سیستانی صاحب رہبر معظم دونوں کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|غیر سید کسی سید کو زکوٰۃ (واجب) اور فطرہ نہیں دے سکتا، لیکن دوسرے وجوہات سید کو ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جیسے کفارہ، رد مظالم اور مستحب صدقہ
-
عطر قرآن:
غصہ پينا اور لوگوں كى لغزشوں سے درگزر كرنا، اہل تقوي كى خصوصيات ميں سے ہے
حوزہ|نيكى كرنے والے افراد، خدا كے محبوب ہيں برانگيختہ كرتے ہيں كى ترغيب دلاتى ہے۔ہر حال ميں دائمى انفاق كرنا ،غصہ پر كنٹرول كرنا اور لوگوں كى لغزشوں سے درگذر كرنا، محبت خدا كے حصول كے عوامل ميں سے ہيں
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۵؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۴؍مئی۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۵؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۴؍مئی۲۰۲۴
-
کتاب "فقہ اہل بیت (ع)" زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ ہندوستان میں مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے فتویٰ کا مجموعہ کتاب "فقہ اہل بیت علیہم السلام" زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
احکام شرعی:
جو لوگ وِگ بنواتے ہیں اور اپنے سر پہ لگاتے ہیں اور مسح کرتے ہیں تو کیا ان کا مسح صحیح ہے اور بغیر نکالے غسل کرتے ہیں تو کیا ان کا غسل صحیح ہے
حوزہ|اگر مصنوعی یا قدرتی بال اس طرح لگائے جائیں کہ وہ اگتے نہ ہوں، چاہے وہ چپکنے والی چیز سے لگائے جائیں یا اس کے بغیر، تو وہ جسم کا حصہ نہیں شمار ہوں گے اور۔۔۔
-
حدیث روز | نیّت کی اہمیت
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں نیت کے فضل و مقام کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
عطر قرآن:
نيك كاموں ميں جلدى كرنا لوگوں كى قدروقيمت كو پركھنے كا معيار و ميزان ہے
حوزہ|متقين كى جنت اور مغفرت الہى اہل ايمان كو خدا اور رسول صلی الله علیه و آله وسلم كى اطاعت پر برانگيختہ كرتے ہيں كى ترغيب دلاتى ہے۔متقيوں كى جنت ميں وارد ہونا، گناہوں كى مغفرت كا مرہون منت ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۳؍مئی۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: جمعہ:۲۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۳؍مئی۲۰۲۴
-
احکام شرعی:
اس شخص کا کیا حکم ہے کہ جس کو وضو سے فارغ ہونے کے بعد شک ہو کہ اس سے وضو کا کوئی جزء ترک ہو گیا ہے؟
حوزہ|اگر اسے یہ تو معلوم ہو کہ کچھ بھول گیا ہے مگر یہ نہ جانتا ہو کہ جزء واجب تھا یا مستحب تھا تو اس کا وضو صحیح شمار ہوگا-
-
عطر قرآن:
رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم (الہى قائدين) كے فرامين كى پيروى واجب ہے
حوزہ|خدا اور رسول صلی الله علیه و آله وسلم كى پيروى كرنا، دوزخ كى آگ سے بچنے كا سبب ہے۔سودخوري، خدا اور رسول صلی الله علیه و آله وسلم كى نافرمانى ہے اور ان كے حكم كے مقابلے ميں سركشى ہے
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۳؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲؍مئی۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۳؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲؍مئی۲۰۲۴
-
حدیث روز | انسان کے دوست اور دشمن کا تعارف
حوزه / حضرت امام رضا عليه السلام نے ایک روایت میں انسان کے دوست اور دشمن کا تعارف کرایا ہے۔
-
یومِ معلم؛
استاد شہید مرتضٰی مطہری معلم انقلابِ اسلامی تھے
حوزہ/ یکم مئی یومِ شہادتِ استادِ مطہری ہے جسے اسلامی جمہوریہ ایران میں یومِ معلم کے عنوان سے منایا جاتا ہے اور اس دن تمام اساتذہ کو ان کی علمی خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
-
قسط ۶۹:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | مولانا منظور حسین رجیٹوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے عیدِ غدیر کی مناسبت سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کا اعلان
حوزہ / 18 ذی الحجہ 1445ھ جشنِ عیدِ غدیر کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے "عیدِ غدیر اور ولایت علی ع" کے عنوان سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
حدیث روز | معلم اور استاد کا احترام
حوزه / امام جعفر صادق عليه السلام نے ایک روایت میں استاد اور معلم کے ساتھ انتہائی احترام سے پیش آنے کو بیان فرمایا ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر وضو کرنے کے بعد ہاتھوں پر پانی پہونچنے میں رکاوٹ ڈالنے والی کوئی چیز دکھے جس کے بارے میں شک ہو کہ وہ وضو کے وقت تھی یا نہیں تو کیا حکم ہے ؟
حوزہ|اگر وضو مکمل کرنے کے بعد دیکھے اور شک ہو کہ وضو کے وقت حائل تھی یا نہیں تو وضو کو صحیح شمار کرے گا
-
عطر قرآن:
كاميابى اور عذاب متقيوں اور كافروں كے دو مختلف انجام ہيں
حوزہ|لوگوں كے اعمال كے انجام كا ذكر، انسانوں كى تربيت كيلئے قرآن كے طريقوں ميں سے ايك ہے
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۲؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱؍مئی۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۲؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱؍مئی۲۰۲۴
-
احکام شرعی:
کیا والدین بالغ بچوں پر حجاب کے لیے زبردستی کر سکتے ہیں؟
حوزہ|انہیں حق ہے لیکن مار پیٹ نہیں سکتے۔
-
عطر قرآن:
سود والے مال ميں ہر طرح كا تصرف حرا م ہے
حوزہ|اسلامى معاشرے كا ايمان، اقتصادى معاملات ميں الہى قوانين كو قبول كرنے كى بنياد ہے۔ ايمانى معاشرے ميں سودخورى سے پرہيز، اس معاشرہ كے تقوي اپنا نے كى علامت ہے۔