حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جامعة المصطفی العالمیہ شعبہ برادران اسلام آباد میں مجاھدین اسلام اور شھداء مقاومت شھید قاسم سلیمانی،شھید ابو مھدی المھندس اور دیگر شھداء کی تجلیل و تکریم کے لیے ایک عظیم الشان محفل کا انعقادکیا گیا جس میں مختلف مسالک کے مشھور و معروف علماء نے شرکت کی جن میں مفتی گلزار احمد نعیمی سربراہ جماعت اھل حرم پاکستان۔ادارہ منھاج القرآن کے مرکزی رہنما جناب شھباز عباسی،مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی دفتر سے ایک وفد اور جامعةالمصطفی العالمیہ کے مسئولین،اساتذہ،طلاب اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مقررین نے شھید سردار قاسم سلیمانی،شھید ابو مھدی المھندس اور سانحہ بغداد کے دیگر شھداء کو اسلام کا ہیرو قرار دیا اور انکی خدمات کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔
مفتی گلزار احمد نعیمی صاحب نے کہا کہ شھید قاسم سلیمانی عظیم مجاھد تھے جنہوں نے امریکی منصوبوں کو ناکام بنایا اور اسلام دشمن طاقتوں کا نہ صرف ایران میں بلکہ عراق، سوریہ اور دیگر محاضوں پر میں بھی ڈٹ کر مقابلہ کیا ھم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔
علامہ محمد اعجاز نگری نے بھی شھداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ شھید قاسم سلیمانی نہ فقط مرد میدان تھے بلکہ اسلامی احکام کی مکمل پاسداری کرنے والے مجاھد تھے اور رھبر معظم انقلاب کے مطیع محض تھے۔
علامہ خاور عباس تقوی نے کہا کہ شھید قاسم سلیمانی کی شھادت کی برکت سے ایک جوش وولولہ پیدا ہوا ہے اور ھر ملک و مکتب ان پر فخر کر رہا ہے کیونکہ انہوں نے استعمار کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور امریکی منصوبوں کو خاک میں ملا یا۔
علامہ لیاقت علی اعوان نے مدیر مدرسہ علامہ انیس الحسنین خان صاحب کی طرف سے تمام مہمانوں اور شرکاء محفل کا شکریہ ادا کیا اورکہا ہمیں مراجع عظام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے امن،محبت اور رواداری کا پیغام،عام کرنا چاہیے ہم عھد کرتے ہیں کہ شھداء کے مشن کو جاری رکھیں گے اور تمام مسالک شانہ بشانہ اسلام دشمن طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
مقررین کے خطابات کے دوران فضاء مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل اور شھادت شھادت سعادت سعادت کی صداؤں سے گونجتی رہی۔

حوزه/جامعة المصطفی العالمیہ شعبہ برادران اسلام آباد میں مجاھدین اسلام اور شھداء مقاومت شھید قاسم سلیمانی،شھید ابو مھدی المھندس اور دیگر شھداء کی تجلیل و تکریم کے لیے ایک عظیم الشان محفل کا انعقادکیا گیا.
-
ایران امریکہ تنازع میں پاکستان کو جاندار اور باوقار موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام آباد کی شیعہ مساجد کے آئمہ جمعہ جماعت نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے مرکزی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیوایم…
-
انتخابات ملت ایران کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے،سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ
حوزہ / انتخابات انقلاب اور نظام کے جمہوریت کی علامت اور یہ انتخابات ملت ایران کے لئے اتحاد و وحدت کے باعث ہوں گے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد ایران کے دورے کے لیے روانہ
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے کے لیے روانہ ہو گیا۔
-
غفران مآب امامباڑے میں شہدائے مقاومت کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/شہدائے مقاومت کی یاد میں برپا مجلس میں نمناک آنکھوں کے ساتھ مؤمنین نے شرکت کی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہی اجلاس کا انعقاد/شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا.
-
اگر امریکہ عراق چھوڑ کے نہیں گیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مقتدی صدر
حوزہ/ عراقی نامور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے کہا کہ اگر امریکہ عراق چھوڑ کے نہیں گیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
امام حسینؑ سے منسوب مخصوص صفات
حوزہ/ آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت…
-
بی بی زہرا (س) کی زندگی دین اور دنیا دونوں کو سنوارنے کی ضامن ہے،شہانہ فاطمہ ہلور
حوزہ/ولادت با سعادت جناب فاطمہ زہرا(س) بارگاہ ابوطالبؑ ہلور ضلع سدھارتھ نگر یوپی میں خواتین کے لئے ایک عظیم جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں قریب 400 سے زیادہ…
-
لاہور میں مردہ باد امریکہ ریلی، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
حوزہ/ جنرل حاج قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیاء کے سربراہ ابومہدی المہندس کی شہادت کیخلاف لاہور کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تمام شیعہ جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ…
-
ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمایندے کا حوزہ علمیہ جامعۃ العباس (ع) کا دورہ
حوزہ/نمائندہ جامعۃ المصطفی العالمیہ، علی رضا شاکری نے کہا کہ امام خمینی (رح) آپ ہی جیسے طلاب میں پیدا ہوتے ہیں کیوں کہ وہ بھی آپ ہی کی طرح ایک طالبعلم …
-
لکھنؤ میں دختر رسول(س) کی ولادت پر روائتی انداز میں محفل کا انعقاد
حوزہ/دختر رسول ؐشہزادی کونین کی ولادت کی خوشی میں لکھنؤ شہر کے مختلف امام باڑوں، روضوں اور مساجد میں محفل و جشن کا انعقاد کیا گیا.
-
امریکی دہشتگردی کے خلاف جامعۃ المنتظرمیں احتجاج
حوزہ/عراق میں امریکی دہشتگردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جامعۃ المنتظر ماڈل ٹائون میں نماز جمعہ میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب نے شرکاء سے خطاب کیا اور…
-
کراچی میں "تکریم شہدائے مقاومت و محافظان حرم اہل بیت (ع)" سمینار منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفی کراچی اور ہئیت علماء امامیہ و آئمہ مساجد اور مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسین ع ٹرسٹ کے تعاون سے تکریم شہدائے مقاومت و محافظین حریم اہل…
-
ایرانی آئل ٹینکروں نے امریکہ کی ناک کو زمین پر رگڑا دیا، سوریہ میں نمایندہ ولی فقیہ
حوزہ/ سوریہ میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ہمیں سکھایا کہ خدا پر لوگوں کا اعتماد امریکہ کو تباہ کرسکتا ہے ، اور…
-
اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر سیمینار/انقلاب اسلامی ایران دور حاضر کا معجزہ ہے، مقریرین
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مختلف مسالک کے علماء کرام اور…
آپ کا تبصرہ