حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی ،عراقی فورس کتائب حزب اللہ کے کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہداء کے ایصال ثواب کے لئے امام باڑہ غفران مآب میں نماز مغرب کے بعد مجلس عزا منعقد ہوئی ۔مولانا سید رضا حیدر مدیر حوزہ علمیہ حضرت دلدار علی غفران مآبؒ نے مجلس کو خطاب کیا ۔یہ مجلس امام باڑہ غفران مآب،مجلس علماء ہند اور حوزہ علمیہ غفران مآبؒ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی ۔مجلس سے پہلے حوزہ علمیہ حضرت غفران مآبؒ کے طلباء،اساتذہ اور دیگر مومنین نے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بھی کی ۔
مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا سید رضا حیدر نے امریکی دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی کی حصولیابیوں اور کارناموں پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی ۔انہوں نے کہاکہ اگر دنیا سے داعش جیسی دہشت گرد تنظیم کا خاتمہ ممکن ہوسکاہے تو اس کا سہرا جنرل قاسم سلیمانی کے سر ہے۔مولانانے کہاکہ جنر ل قاسم سلیمانی کی خدمات فقط ایران تک محدود نہیں تھیں بلکہ جہاں مظلوموں پر ظلم ہوتا تھا وہ اپنی خدمات پیش کردیتے تھے ۔عراق،شام اور یمن میں جس وقت امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب نے اپنے دہشت گردوں کے ذریعہ تسلط جمانا چاہا اس وقت جنرل قاسم سلیمانی کی فوجی حکمت عملی نے ہی انہیں شکست فاش سے دوچار کیا ۔ان کے خدمات پوری انسانیت کے لئے تھے ۔انکی شہادت ایک ناقابل تلافی نقصان ہے مگر امریکہ اور اس کی اتحادی طاقتوں کو یہ یادرکھنا چاہئے کہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جاتا ۔ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ان کی شہادت کے طفیل میں ان ظالم طاقتوں کا خاتمہ ہوجائے گا ۔مجلس کے آخر میں مولانا نے مصائب کربلا بیان کئے۔
مجلس عزا میں خاص طورپر مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی شریک ہوئے ۔ان کے علاوہ مولانا نثار احمد زین پوری،مولانا محمد موسیٰ ،ڈاکٹر عدنان عزیز اور ڈاکٹر ظفرالنقی، حوزہ علمیہ حضرت دلدار علی غفران مآب کے طلباء ،اساتذہ ،مجلس علماء ہند کے کارکنان اور امام باڑہ غفران مآب کے ذمہ داران اور کارکنان نے بھی شرکت کی۔
-
ہندوستان میں رہبر معظم انقلاب کے نمایندہ:
لکہنو کی علمی آثار اور ثقافت کا احیاء ضروری ہے/ہندوستان میں 4 کڑوڑ شیعہ اور 30 ہزار شیعہ مساجد ہیں
حوزہ/ لکہنو تشیع کا عظیم مرکز ہے جہاں اس میں بہت سے دینی موضوعات پر کام ہوے اور تقریبا 30 ہزار اسلامی تصنیفات مرتب کیے گئے، جن میں سے کچھ ضائع ہو گئے اورمحو…
-
جزا و سزا کے لحاظ سے مرد اور خاتون میں عدم تفریق اسلام کی آفاقیت پر دلیل ہے،مولانا سید حمیدالحسن
حوزہ/دفتر مقام معظم رہبری کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد حضرت گنج میں دوروزہ مجالس کی پہلی مجلس میں مدارس کے اساتذہ ،تلامذہ اور مومنین نے کثیر تعداد…
-
سیرت ثانی زہراء(س) اسوسی ایشن کی جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں تعزیتی جلسہ
حوزہ/ ہر دردمند دل ظلم کے خلاف اٹھ کھڑھے ہونے والے جانبازوں کے ساتھ ہے، پوری دنیا میں جابجا شہدائے مقاومت کی یاد میں تعزیتی نشستیں اس بات کا بیّن ثبوت…
-
علمی و تحقیقی ورکشاپ
مدرسۂ کلامی و فقہی لکھنؤ/پہلے جلسے کی ایک رپورٹ
حوزہ/مجدد مذہب امامیہ آیت اللہ العظمیٰ حضرت دلدار علی غفرانمآب علیہ الرحمہ مکتب کلام و فقہ کے ہندوستان میں مؤسس رہے ہیں جنکے علمی آثار و منابع کی تحقیق…
-
لکھنؤ میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر مجلس عزا کا انعقاد:
اسم سلیمانی کو تاریخ انسانیت کبھی فراموش نہیں کرسکتی، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کے خدمات اور ایثار کو تاریخ انسانیت کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔انہوں نے جس…
-
قم المقدسہ میں مولانا وجاہت حسین کے جواں سال فرزند کی مجلس ترحیم
حوزہ/ مولانا وجاہت حسین جعفری حوزہ کے قدیم طالب علم جو کافی دنوں سے بستر علالت پر ہیں چھ مال قبل ان کا جواں سال فرزند ایک سڑک حادثے میں اپنے دوست کے ہمراہ…
-
تاریخ اسلام میں اپنے حق کے لئے سب سے پہلے آوازِ احتجاج بی بی فاطمہ(س) نے اٹھائی،مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/دفتر مقام معظم رہبری کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد حضرت گنج میں دوروزہ مجالس کی آخری مجلس میں امڈا مومین کا جم غفیر،رسول خدا(ص) کو پیش کیا گیا…
-
جامعة المصطفی اسلام آباد کی جانب سے شھدائے مقاومت کی یاد میں تقریب
حوزه/جامعة المصطفی العالمیہ شعبہ برادران اسلام آباد میں مجاھدین اسلام اور شھداء مقاومت شھید قاسم سلیمانی،شھید ابو مھدی المھندس اور دیگر شھداء کی تجلیل…
-
آج اگر پیغامِ کربلا محفوظ ہے تو ہمارے شہدا کی بناء پر،مولانا وصی حسن خان
حوزہ/آج اگر کربلا محفوظ ہے تو ان شہدا کا احسان ہے ہم پر ورنہ داعش کی یہ پوری کوشش تھی کہ کربلا کو منہدم کرکے دوسری جنت البقیع بنا دے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ علامہ دلدار علی غفران مآب ؒ کی برسی کے موقع پر امام باڑہ غفران مآب میں مجلس ترحیم کا انعقاد:
موجودہ زمانے میں آیت اللہ غفران مآبؒ اور ان کے مکتب کلامی و فقہی کو زندہ کیا جائے، مولانا سید اصطفیٰ رضا
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ آیت اللہ غفران مآب نے پہلی بارشیعیت کو بحیثیت ایک قوم کے متعارف کروایا ۔ نماز جمعہ و جماعت کا قیام کیا…
-
محرم تیوہار نہیں بلکہ غم کا مہینہ اور ظلم کے خلاف احتجاج ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا نے کہاکہ آج برّصغیر میں جہاں بھی اردو بولنے والے لوگ موجود ہیں،وہاں عزاداری جس شکل میں منائی جاتی ہے ،اس کے خدوخال حضرت دلدار علی غفران مآبؒ…
-
اگر امریکہ عراق چھوڑ کے نہیں گیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مقتدی صدر
حوزہ/ عراقی نامور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے کہا کہ اگر امریکہ عراق چھوڑ کے نہیں گیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ڈیل آف دی سینچری کا منصوبہ فلسطینیوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کردے گا : مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی نے اپنے بیان میں کہاکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیل آف دی سینچری کے نفاذ کا اعلان کرکے مشرق وسطیٰ میں نئی…
-
-
حرم حضرت معصومہ(س) میں شب شہادت فاطمہ زہرا (س)کے مرکزی پروگرام میں شہدائے مقاومت کو خراج تحسین
حوزہ/شب شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مرکزی پروگرام کی آخری مجلس میں عظیم شہدائے اسلام سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی…
-
مکتب غفرانمآب(رح) کی ترجماں کتاب الرمح المصقول فی نحور اعداء آل الرسول+ڈاؤنلوڈ
حوزہ/کاش لطیف زنگی پوری، عزیز لکھنوی، مولانا مرتضیٰ حسین فاضل لکھنوی،مولانا مجتبیٰ حسن کامنپوری اور پروفیسر بدرالحسن فیض آبادی یہ اور اس طرح کے سینکڑوں…
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر لکھنو میں دو روزہ فاطمیہ ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
حوزہ/حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کے شهادت کے موقع پر چھوٹے امامباڑے میں ۲۸- ۲۹ جنوری ۲۰۲۰ کو فاطمیہ…
-
امریکہ کی کشمیر ثالثی بھی فلسطینی امن منصوبے کی طرح ہوگی، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزه/علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں ہیں کہ امریکہ کی کشمیر پر ثالثی بھی فلسطینی امن منصوبے کی طرح ہوگی،ٹرمپ جس طرح مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی تھانیداری…
-
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں‘ خواتین مظاہرے میں ڈاکٹر کلب صادق کی شرکت
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر سید کلب صادق نے جمعہ کے روز خواتین کے مظاہرے میں شرکت کی اور خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ علیل…
-
آٹھ سال کے بعد تاریخی خطبۂ جمعہ/1980 سے لیکر آج تک کے خطبات کی ایک مختصر رپورٹ
حوزہ/ ساری دنیا کی نگاہیں آج کے نماز جمعہ کے خطبے پر ہیں،انیس سو اسی سے لیکر آج تک کے حماسہ ساز خطبات کی ایک مختصر جھلک پیش کی جاتی ہے۔
-
لکھنؤ؛ یاد حضرت غفران مآبؒ ۲۷ رجب کو ،ایرانی محقق کلیدی خطبہ پیش کریں گے
حوزہ/ آیت العظمیٰ حضرت دلدار علی غفران مآبؒ کی یاد میں لکھنؤ میں ایک کانفرنس منعقد کیا جارہا ہے جس میں ہندوستان و ایران کی معروف شخصیات موجود رہیں گی۔
-
تمام مذاہب و مسالک کے ساتھ علمی اور فکری تعامل کی ضرورت،حجت الاسلام والمسلمین سید مهدی علیزاده موسوی
حوزہ/تمام مذاہب و مسالک کے ساتھ علمی و فکری تعامل ضروری ہے تاکہ معارف اہل بیت(علیہم السلام) زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔
-
شہید سلیمانی نے خطے میں مقاومتی محاذ کے احیا میں اہم کردار ادا کیا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی برسی پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعدمجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
سابق اسرائیلی انٹیلیجنس چیف کا ایرانی جنرل کےقتل میں ملوث ہونےکا اعتراف
اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف نے تسلیم کیا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل بھی ملوث ہے۔
-
لکھنؤ،بہرائچ اور ہلور میں بھی یاد شہداء کا اہتمام:
جنرل قاسم سلیمانی سمیت دیگر شہداء نے واقعی اسلام سے دنیا کو روشناس کرایا: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلام انسان دوستی کا پیغام دینے والا مکتب ہے۔ایران نے امریکہ کے ستر سالہ طلسم کو اس وقت ایمانی طاقت سے توڑا جب شہداء کی شہادت کے بعد عراق میں امریکی…
-
عالمی یوم القدس عالمی استکبار اور استعمار کے خلاف دنیا بھر کے مظلوموں کی آواز ہے، مجمع علماء و خطباء حیدرآبا
حوزہ/ہر سال دنیا بھر میں اسرائیل اور صہیونیوں کے خلاف مظاہرے ہوتے ہیں اور اگر یہی سلسلہ جاری رہے تو انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب یہ ظالم قوم صفحہ ہستی…
آپ کا تبصرہ