حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروری بھارت کےجموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی جدوجہد کا دن ہے جسےتاریخ میں مزاحمت کی علامت کےطور پر یاد رکھا جائے گا۔۵ فروری ۱۹۹۰ کو شروع ہونے والی کشمیر ی عوام کی تحریکِ آزادی کو کچلنے کے لئے بھارتی حکومتوں نے مختلف ہتھکنڈے آزمائے لیکن یہ تحریک آج بھی اسی ولولے کے ساتھ جاری ہے اورجدید ہتھیاروں سے لیس ایک لاکھ سے زائد بھارتی فوج کشمیری عوام کے جذبہ حریت کے سامنے بےبس اور ناکام ہوگئی ہے۔ جموں و کشمیر کی خودمختار حیثیت کو ختم کرنے اور شہری قانون کے متنازع بل کی منظوری کے بعداقوامِ عالم پر بھارتی جنتا پارٹی کی متعصب پالیسی آشکار ہوگئی ہے اور نریندر مودی بطور سیاسی رہنمابھارتی عوام پر اپنا اعتماد کھوچکے ہیں۔ ان غیرمتوازن اقدامات نے تحریکِ آزادی کشمیر کوایک نیا رُخ دیا ہےاور یہ تحریک اپنے ہدف سے قریب تر ہوتی نظر آرہی ہے۔ پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کی مقاومتی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے اور ان کی کامیابی کے لئے دعاگوہے۔

حوزہ/یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروری بھارت کےجموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی جدوجہد کا دن ہے.
-
امریکہ کی کشمیر ثالثی بھی فلسطینی امن منصوبے کی طرح ہوگی، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزه/علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں ہیں کہ امریکہ کی کشمیر پر ثالثی بھی فلسطینی امن منصوبے کی طرح ہوگی،ٹرمپ جس طرح مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی تھانیداری…
-
جموں میں انقلاب اسلامی ایران کی 41 ویں سالگره اور شهدا کی تکریم
حوزہ/جموں میں انقلاب اسلامی ایران کی 41 ویں سالگره اور شهدا کی تکریم کی مناسبت سے با اشترک شیعه فڈریشن جمون ،جامعه امام خمینی ره کرگل ،انجمن حسینی بٹهندی…
-
کشمیر اور سی اے اے پر یوروپی یونین میں مباحثے سے حکومت کیوں خوفزدہ ہے؟
حوزہ/ آخر ہماری حکومت کو امریکہ اور دوسرے ممالک کے سفیروں پر اتنا اعتماد کیوں ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو نظر انداز کرکے بیرونی نمائندوں کو کشمیر کی صورتحال…
-
بھارتی مسلمان اور ان کی عبادت گاہیں غیرمحفوظ ہیں، مودی حکومت کا مواخذہ کیا جائے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے گزشتہ ہفتے نئی دہلی میں متنازع شہریت بل پر ہونے والے احتجاج کے دوران بھارتی پولیس اور پی جے پی کے غنڈوں کے مسلمان مظاہرین…
-
صدی کی ڈیل کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ/القدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے
حوزہ/فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پرجمعہ کو ملک بھر میں امریکی نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے خلاف احتجاج کی اپیل پر مختلف شہروں میں امریکہ اور…
-
جنتا کرفیو
مسلم علاقوں میں جنتا کرفیو کا صد فی صد استقبال
حوزہ/پورے شہر کے گنجان مسلم علاقوں میں اذانیں دی گئیں جس میں بڑی تعداد میں نوجوان اور ضعیف لوگ شامل ہوئے۔
-
کرگل میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان جلوس
حوزہ/کرگل میں حضرت خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیراہتمام حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر ایک عظیم الشان ماتمی جلوس نکالا گیا.
-
اسلام آباد میں سمینار/صدی کی ڈیل کا منصوبہ ناکام اور اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، مقریرین
حوزہ/فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور ادارہ مطالعات سیاسی کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک سمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد فلسطین سمیت دنیا بھر…
-
جموں وکشمیر،یونین ٹریٹری لوگوں کی توہین ہے: غلام نبی آزاد
حوزہ/غلام نبی آزاد نے کہا کہ سیاسی لیڈران کو طوطے کی طرح پنجرے میں بند رکھنے سے جموں وکشمیر میں ترقی نہیں آئے گی۔ ان
-
امت مسلمہ امریکہ کو خطے سے نکال کر آپس میں اتحاد و وحدت قائم کریں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/علامہ عارف واحدی نے آج کے دور میں امت مسلمہ کی مشکلات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو اس انتہائی حساس موقع پر ملکر کر اپنے حقوق کا دفاع کرنا…
-
شہید قاسم سلیمانی نے عالم اسلام کی سالمیت کی جنگ لڑی ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شرکا ءنے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھتے تھے جن پر مظلومین عالم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔شرکا نے شہیدقاسم سیلمانی کو…
-
گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کی شناخت ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے،علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کی شناخت ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی نے گوگل اور ایپل…
آپ کا تبصرہ