حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ نہیں مجبوری کی دستاویز ہے، جس کے اثرات مستقبل قریب میں واضح ہو جائیں گے۔ استعماری طاقتیں جہاں بھی جبراً قبضہ کرتی ہیں، پھر وہاں کی عوام کو رسوا اور بڑے مسائل پیدا کرکے فرار ہو جاتی ہیں، استعماریت کسی کی دوست نہیں بلکہ مفادات ان کی ترجیح ہوتے ہیں، پائیدار امن کے لئے تمام فریقین اعتماد پر مبنی مذاکرات کے ذریعے آگے بڑھیں گے تو ہی پائیدار امن قائم ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حالیہ افغان صورتحال، دوحہ معاہدہ سمیت خطے کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ مجبوری کی دستاویز ہے، جسے امریکہ امن معاہدے کے طور پر لہرا رہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا قابض افواج اور مقبوضہ عوام کے درمیان معاہدہ ہوسکتا ہے؟ کیا اس معاہدہ میں تمام فریقین کا نکتہ نظر سمجھا گیا یا انہیں اعتماد میں لیا گیا؟ اگر ایسا ہوا تو پھر فوراً اختلاف رائے کی فضا کیوں بن گئی۔؟
علامہ سید ساجد علی نقوی کا مزید کہنا تھا کہ استعماری طاقتیں جہاں بھی جبراً قابض ہوتی ہیں پھر وہاں کی عوام کو رسوا اور بڑے مسائل پیدا کرکے راہ فرار اختیار کرتی ہیں، ایسا ہی کچھ تقسیم برصغیر کے وقت ہوا اور مسئلہ کشمیر اس وقت جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا مسئلہ اور انسانی المیہ کا روپ دھار چکا، استعماریت کسی کی دوست نہیں بلکہ مفادات ان کی ترجیح اور وہ اپنے مکروہ عزائم کی تابع ہوا کرتی ہے۔ ہم اپنے پڑوسی ملک افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں، کیونکہ افغانستان میں جنگ و انارکی کے اثرات پاکستان سمیت پورے خطے پر پڑے اور گذشتہ 4 دہائیوں سے یہ خطہ امن و آشتی کو ترس رہا ہے، تمام سنجیدہ فکر شخصیات اس صورتحال پر تشویش میں مبتلا ہیں۔ خطے میں پائیدار امن کے لئے ضروری ہے کہ تمام افغان فریقین اور سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار کی جائے، باہمی مذاکرات کئے جائیں، تبھی افغانستان میں امن قائم ہوگا۔

حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ نہیں مجبوری کی دستاویز ہے، جس کے اثرات مستقبل قریب میں واضح ہو جائیں گے۔ استعماری طاقتیں جہاں بھی جبراً قبضہ کرتی ہیں، پھر وہاں کی عوام کو رسوا اور بڑے مسائل پیدا کرکے فرار ہو جاتی ہیں، استعماریت کسی کی دوست نہیں بلکہ مفادات ان کی ترجیح ہوتے ہیں.
-
جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات/کرونا وائرس کا المصطفی کے چینی طلباء سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے آفس میں جامعہ المنتظر پاکستان کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید حافظ ریاض نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی…
-
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
افغانستان پر طالبان کا کنٹرول خطے کے لئے خطرے کا باعث ہے/ آیت اللہ خامنہ ای ایک الٰہی رہنما ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ آج امریکہ عالمی سپر پاور نہیں ہے، اس کے مقابلے میں مزاحمتی محاذ کی طاقت بڑھ گئی ہے۔ اگر خطے کے فیصلہ ساز افراد خصوصا افغانستان کے قائدین اس الٰہی…
-
ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کے سیکریٹری کا جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات کا دورہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغاعلی رضوی نے جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات کا دورہ کیا اور بعثت ٹرسٹ کو ان کی عمدہ کاوشوں…
-
تفتان قرنطینہ میں زائرین کی مشکلات کو حل اور سہولیات فراہم کی جائیں،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر پر قائم قرنطینہ میں زائرین کی مشکلات کو حل کیا جائے اورضروری سہولیات فوری…
-
نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان:
عالمی طاقتوں کے شیطانی ایجنڈے نے افغانستان کو میدان جنگ بنا دیا، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
حوزہ/ افغانستان کا امن خطے کے لئے بہت ضروری ہے۔40 سال سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکا۔ عالمی طاقتوں نے اپنے شیطانی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے افغانستان…
-
عزاداری صرف اللہ و رسولؐ اور اہل بیتؑ کی خوشنودی کے لئے کریں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ عزاداری کو اُسی سادگی سے منائیں جس سادگی سے ہم 25-30 سال پہلے مناتے تھے تاکہ عزاداری کی روح ہمارے دل پر اثر کرے، ہم گناہوں سے نکلیں، ہم شوبازی اور…
-
امریکی استعمار مسلم ریاستوں کو سازش کے تحت کمزور کررہاہے،علامہ سیدساجد نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ امریکی استعمار مسلم ریاستوں کو ایک سازش کے تحت کمزور کرتا چلا جا رہا ہے۔
-
زائرین کے مسائل کے حل کیلئے روایتی اندازسے ہٹ کرسنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ زائرین کے مسائل کے قابل قبول اورمناسب حل کیلئے اعلی سطحی رابطے کرکے اپنی تجاویز و تحفظات اُن تک پہنچادئیے ہیںجن…
-
تفتان ، انتظامات تسلی بخش نہ ہونے کے سبب زائرین کوپریشانی کا سامناہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقو ی کہتے ہیں کہ تفتان بارڈر پر انتظامات تسلی بخش نہ ہونے کے سبب زائرین کو شدید ذہنی کوفت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے…
-
علمی و تحقیقی ورکشاپ
مدرسۂ کلامی و فقہی لکھنؤ/پہلے جلسے کی ایک رپورٹ
حوزہ/مجدد مذہب امامیہ آیت اللہ العظمیٰ حضرت دلدار علی غفرانمآب علیہ الرحمہ مکتب کلام و فقہ کے ہندوستان میں مؤسس رہے ہیں جنکے علمی آثار و منابع کی تحقیق…
-
عالمی امن صرف ایک دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئے گا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جب تک اقوام متحدہ طاقت ور ملکوں کی باندی کا کردار ادا کرے گی اور ماسوائے مذمت و ایام مختص کرنے کے کوئی عملی اقدام نہ اٹھائے گی تو امن صرف خواب ہی…
-
واضح ہوچکا ہے کرونا وائرس امریکہ نے بنا کر پھیلایا ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے مسجد بیت العتیق لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو عالمی وبا…
-
امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ آپ ؑ کی حیات طیبہ، اقوال و افعال کی تقلید کرتے ہوئے ہم اپنی زندگیوں کو دین اسلام کے سانچے میں ڈھال سکتے ہیں ، غلبہ دین کی خاطر امت مسلمہ کے وسیع…
-
ایران میں جاری الیکشن اس ملک کے جمہوری ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ علامہ سیدنیاز حسین نقوی نے علی مسجد ماڈل ٹائون میں خطبہ جمعہ میں سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کے ایامِ ولادت کی مناسبت سے آغاز ِ…
-
ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمایندے کا حوزہ علمیہ جامعۃ العباس (ع) کا دورہ
حوزہ/نمائندہ جامعۃ المصطفی العالمیہ، علی رضا شاکری نے کہا کہ امام خمینی (رح) آپ ہی جیسے طلاب میں پیدا ہوتے ہیں کیوں کہ وہ بھی آپ ہی کی طرح ایک طالبعلم …
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نئے عیسوی سال2023 کے آغاز پر پیغام:
سال نو کا آغاز خود احتسابی کے ساتھ آئین و قانون پر عمل پیرا ہونے کے عہد کے ساتھ کیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ عشروں سے عوام امن، امیدوں کی بار آوری، یکساں حقوق و انصاف کے منتظر ، کب خوشحالی کی نوید کا سورج طلوع اور غربت و افلاس و بدامنی کا سورج غروب ہوگا۔
-
عالمی امن کا خواب صرف دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئیگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جنگیں مسائل کا حل نہیں بلکہ انسانی المیوں کو جنم دیتی ہیں،جب تک محکوم و مقبوضہ خطوں اور عوام کے بنیادی شہری حقوق کی فراہمی…
-
کورونا وائرس بین الاقوامی انسانی المیہ، یہ وبائی مرض ہے اجتماعات سے گریز کریں،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کورونا وائرس بین الاقوامی انسانی المیہ ہے اوریہ وبائی مرض ہے،جس نے 195 ممالک کو اپنی لپیٹ…
-
عالم پور میں ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/تنظیم المکاتب کی جانب سے سید واڑہ عالم پور میں یک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ