حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درخت زندگی کے لیے ضروری ہے۔ صرف ایک درخت کئی لوگوں کے لیے درکار آکسیجن خارج کرتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی ماحولیات کے تحفظ کے لیے درختوں کی اپنی اہمیت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر ایوب خان، وائس چانسلر انچارج ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے نظامت فاصلاتی تعلیم کے زیر اہتمام منعقدہ شجر کاری مہم کے موقع پر کیا۔ انہوں نے 18 مارچ کو منعقدہ اس مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درختوں سے موسموں کی شدت میں بھی کمی آتی ہے جو انسانی زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔
اس موقع پر پروفیسر وی وینکیا، سابق وائس چانسلر کرشنا یونیورسٹی آندھرا پردیش و مشیر فاصلاتی تعلیم، مانو نے کہا کہ درخت نہ صرف ٹھنڈک پہنچاتے ہیں بلکہ قدرتی ایئر کنڈیشنر کا کام کرتے ہیں اور پانی کو محفوظ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جہاں درخت محض ہفتہ واری طور پر 15 گیلن پانی چوستے ہیں وہیں وہ 200 تا 450 گیلن پانی کا اخراج بھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ بارش کے پانی کو مٹی میں جذب کرتے ہوئے مٹی کا کٹاﺅ روکتے اور زمین کو زرخیز بناتے ہیں۔
پروفیسر ابوالکلام، ڈائرکٹر، نظامت فاصلاتی تعلیم نے مانو کے اراکین اسٹاف سے گذارش کی کہ وہ قدرت و ماحولیات کے تحفظ کے لیے پودے لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ درخت مضر گیسوں کو جذب کرتے ہوئے موسموں کی شدت کو معتدل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شجر کاری کے ذریعہ ہم ماحولیاتی تبدیلی سے لڑسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شدید بیمار لوگوں کو سلنڈر کے ذریعہ آکسیجن فراہم کی جاتی ہے تو ایسے میں ہم شجر کاری کے ذریعہ قدرتی طور پر ہی صاف آکسیجن حاصل کرسکتے ہیں۔ اس موقع پر نظامت فاصلاتی تعلیم کے اساتذہ، عہدیدار اور ارکان اسٹاف موجود تھے۔

حوزہ/ درخت زندگی کے لیے ضروری ہے، صرف ایک درخت کئی لوگوں کے لیے درکار آکسیجن خارج کرتا ہے، اس کے علاوہ بھی ماحولیات کے تحفظ کے لیے درختوں کی اپنی اہمیت ہے۔
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی میں "فارسی کے فروغ میں خواتین کا نمایاں رول" پر بین الاقوامی کانفرنس
حوزہ/ہندوستان میں فارسی کے فروغ کے لیے صرف ایران ہی نہیں پورے وسطی ایشیاء نے اہم رول ادا کیا ہے۔ مغل دور کو ہندوستان میں فارسی کا سنہرا دور کہا جاتا ہے۔
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں بھارت کے اتحاد میں زبانوں کے رول پر سمینار، پروفیسر عین الحسن و دیگر کا خطاب؛
خدا کو ماننے والا دوسروں کا احترام کرنا بھی جانتا ہے، ڈاکٹر اندریش کمار
حوزہ/ مختلف لوگ مختلف زبانوں اور مذہبوں میں اوپر والے کو خدا، اللہ، ایشور، گاڈ کہتے ہیں۔ اس سے سمجھ میں آتا ہے کہ زبانیں تو مختلف ہیں لیکن ان میں پنہا…
-
شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد عالمی استکبار کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے،مولوی محمد امین راستی
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد عالمی استکبار کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔
-
شجرکاری کی اہمیت فریقین کی روایات کی روشنی میں
حوزہ/ انسانی جسم میں جس طرح پھیپھڑے اہمیت کا حامل ہیں اسی طرح زمین پر درختوں کی اہمیت ہے
-
یوم شجرکاری پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پودا لگایا:
ماحولیات ذیلی نہیں بنیادی مسئلہ، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے شجرکاری کو، پوری طرح سے ایک دینی و انقلابی قدم بتایا اور کہا: درختوں کی نگہداشت اور حفاظت بھی بہت اہم کام ہے جس پر عمل کیا…
-
جامعہ بعثت رجوعہ سادات کے ادارے بعثت بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کی جانب سے شجر کاری مہم
حوزہ/ رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شجر کاری پر تاکید کی روشنی میں جامعہ بعثت رجوعہ سادات کے ادارے بعثت بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میں شجر کاری مہم کے پہلے…
-
کرونا وائرس ہندوستان
کالجوں میں آن لائن کلاسز کے ذریعہ تعلیم کا سلسلہ جاری
حوزہ/ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ٹیکنیکل یونیورسٹی (اے کے ٹی یو) نے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے احتیاطاً سرکاری اور نجی انجینئرنگ کالج طلبا کو آن لائن کلاسز…
-
یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 6 مارچ 2022 کو یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت دو پودے لگانے کے بعد مختصر خطاب میں شجرکاری کو، پوری…
-
حوزات علمیہ جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت کو بھی خاص اہمیت دی جاتی ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ حوزۃ الامام القائم حیدرآباد کے مدیر نے کہا کہ ہماری زندگی میں صرف تعلیم نہیں بلکہ تربیت بھی نہایت ضروری ہے ۔حوزات علمیہ کا یہی امتیاز ہے کہ وہاں صرف…
-
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماحولیاتی تحفظ امر بالمعروف کا واضح مصداق ہے / ایک پیاسے درخت کو سیراب کرنا پیاسے انسان کو سیراب کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ماحولیاتی تحفظ کو امربالمعروف کا واضح مصداق قرار دیا اور کہا: اسلام میں امربالمعروف و نہی عن المنکر (نیکی کا حکم اور…
-
شجرکاری کی ضرورت اور ہماری ذمہ داری؛
درخت فضائی جراثیم کو جذب کرکے ماحول میں خوبصورتی پیدا کرتے ہیں، پروفیسر ریاض محمود
حوزہ/ ایک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے، جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے۔
-
داؤدی بوہرہ کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین جامعہ ملیہ اسلامیہ کے چانسلر منتخب
حوزہ/ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی عدالت (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو 14 مارچ 2023 سے پانچ سال کی مدت کے لیے یونیورسٹی کا چانسلر…
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی طبی دہشتگردی ہے: امریکی پروفیسر
حوزہ/ امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی اب طبی دہشتگردی کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا 20 فروری سے 10مارچ تک سندھ بھر میں شجرکاری مہم کا اعلان
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان نے 20 فروری سے 10 مارچ تک سندھ بھر میں شجرکاری مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی
حوزہ/مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی کے موقع پر جمعیت علماء مدھیہ پردیش کی جانب سے غریبوں میں کھانا تقسیم کیا گیا، اور ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی…
آپ کا تبصرہ