۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
علامہ امین شہیدی

حوزہ/گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کی شناخت ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی نے گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے ہٹائے جانے کی مذمت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کی شناخت ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی نے گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے ہٹائے جانے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’گوگل اور ایپل نے امریکی اور اسرائیلی اہداف کی تکمیل کے لیے فلسطین کی شناخت کو ختم کرنے کی کس حد تک کوشش کی ہے اس محرمانہ فعل کی مذمت کے لیے آواز بلند کرے۔‘‘

یاد رہے گوگل اور ایپل نے باضابطہ طور پر فلسطین کو اپنے عالمی نقشوں سے ہٹا کر اسرائیل کے ساتھ بدل دیا ہے جس نے فلسطینیوں اور سوشل میڈیا کارکنوں کو مشتعل کردیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .