۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کی یاد میں آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس

حوزہ/ جامعہ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کی جانب سے آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس براۓ تجلیل و تکریم حجت الاسلام والمسلمین قبلہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات کی مناسبت سے منعقد کی جا رہی ہے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کی جانب سے آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس براۓ تجلیل و تکریم حجت الاسلام والمسلمین قبلہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات کی مناسبت سے منعقد کی جا رہی ہے۔ 

جسمیں پاکستان اور بیرون ممالک کے شعیہ و سنی علماء اور افاضل خطاب کریں گے۔

مورخہ 17 نومبر بروز منگل بوقت 07:30 بجے شب پاکستان

نوٹ: پروگرام کو لائیو دیکھنے کے لیے ان لنکس پر مراجعہ کریں ۔

Youtube: https://youtube.com/channel/UCe7sCtB0k4oI2c6JIyTa4Cw
Facebook: https://www.facebook.com/Almustafa.Publication/
https://www.facebook.com/AMIUISB
https://www.facebook.com/MIU.PK

منجانب: نمائندگی جامعہ المصطفی پاکستان

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .