۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
حمله اسرائیل به سوریه

حوزہ/ گذشتہ روز شام پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 60 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے علاقے دیر الزور میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 57 افراد شہید ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے بدھ کو شام کے علاقے دیر الزور میں بمباری کی ہے جس میں 57 افراد شہید ہوئے۔

بعض مغربی ذرائع ابلاغ نے اس حملے کو پرتلف ترین حملہ قرار دیا ہے ۔

یاد رہے کہ اسرائیل شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اکثر شام کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کرتا رہتا ہے جس کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .