جمعہ 14 مئی 2021 - 14:27
عید کیسے منائیں؟

حوزہ/ حقیقت یہ ہے کہ ہم ان چیزوں میں موجود خوشی اورسکون کو محسوس نہیں کر پاتے ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ ہمارا روحانی مزاج بیمار ہے۔ جب انسان بیمار ہو تو پانی اسے کڑوا محسوس ہوتا ہے، حقیقت میں پانی کڑوا نہیں ہوتا، انسان کا ذائقہ خراب ہو گیا ہے۔ اسی طرح ہم نے گناہ کرکے اپنے روح کا ذائقہ خراب کر لیا ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنے روح کا ذائقہ درست کریں۔

تحریر: جناب سید حسین موسوی

حوزہ نیوز ایجنسیہم نے مسلسل یہ تو بیان کیا ہے کہ آئمہ اہل بیت علیہم السلام نے فرمایا ہے : 
"ہماری خوشی میں خوشی کریں اور غم میں غم کریں"

لیکن ہم نے یہ بیان نہیں کیا کہ آئمہ اہل بیت علیہم السلام کس چیز کو خوشی کہتے ہیں اور کس چیز کو غم؟  اس لیے مندجہ بالا حکم تو ہم نے اہل بیت علیہم السلام سے لیا لیکن خوشی اور غمی کے طریقے اپنے معاشرے میں رائج ثقافت   سے لیے۔ ہمارے معاشرے میں خوشی کی رسم گانے اور ناچنے کے علاوہ اور کوئی نہیں سمجھی جاتی۔  اسلیے ہم نے وہی روایات دینی خوشی میں شامل کر دیے۔

آئمہ اہل بیت (ع) کی سیرت میں خوشی:
حضرت علی علیہ السلام سے لیکر آخری امام تک سب ہی آئمہ کی زندگی میں دینی خوشیاں یعنی عیدیں باربار آتی رہی ہیں، آخر وہ کیسے خوشی مناتے تھے؟۔ اگر ان کی سیرت پر نظر کی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی سیرت میں خوشی کے دن یہ چیزیں ملتی ہیں:

1۔ غسل کرنا، خوشبو لگانا  اور اچھا لباس پہننا۔
2۔ چندر رکعت نماز پڑھنا۔
3۔ مخصوص دعائیں پڑھنا۔
4۔ مؤمنین کو کھانا کھلانا۔
5۔ حاجتمندوں کی ضرورت پوری کرنا اور صدقہ دینا۔
6۔ دوست احباب اور رشتیداروں سے ملنا اور انہیں تحائف دینا۔
7۔ مستحب روزا  رکھنا (سواء عید قربان اور عید الفطر کے)۔
8۔ امام حسین علیہ السلام کی زیارت پڑھنا۔
9۔ مؤمنین کے ساتھ ملکر علمی مذاکرہ کرنا۔
10۔ دینی معارف اور احکام سیکھنا۔ 
11۔ دینی اخوت کو بڑھانے کے کام کرنا۔ 

ہو سکتا ہے کہ آپ کہیں کہ ان میں سے اکثر چیزیں تو ہمیں خوشی نہیں دیتی ہیں بلکہ ایک طرح سے ہمارے اوپر بار ہوتی ہیں۔
جواب:
یہ بات درست ہے کہ یہ چیزیں یا ان میں سے بعض چیزیں  ہمیں خوشی ہیں دیتی ہیں، جبکہ یہ خوشی کا دن ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ ہم ان چیزوں میں موجود خوشی اورسکون کو محسوس نہیں کر پاتے ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ ہمارا روحانی مزاج بیمار ہے۔ جب انسان بیمار ہو تو پانی اسے کڑوا محسوس ہوتا ہے، حقیقت میں پانی کڑوا نہیں ہوتا، انسان کا ذائقہ خراب ہو گیا ہے۔ اسی طرح ہم نے گناہ کرکے اپنے روح کا ذائقہ خراب کر لیا ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنے روح کا ذائقہ درست کریں۔

  • دنیا پرست حکومت،سماج کی موت

    دنیا پرست حکومت،سماج کی موت

    حوزہ/ اس سیکولر نظام میں اگر سرکاری اسپتال، سرکاری اسکول، اور اسی طرح دیگر سرکاری اور پرائیویٹ ادارےبھر پور ذمہ داریوں کو نبھاتے تو ملک کی یہ حالت نہ ہوتی…

  • حضرت امام مہدی (عج) کا ظہور نہ ہونے کی وجوہات ؟

    آغا علی مرتضیٰ زیدی:

    حضرت امام مہدی (عج) کا ظہور نہ ہونے کی وجوہات ؟

    حوزہ/ خدا ہر سکینڈ، ہر لمحہ لطف فرماتا ہے اس کے علاوہ بھی یہ لطف فرمایا کہ ہمارا آغاز اچھا فرمایا ہم اس نعمت کا حق تو شاید ادا نہ کر سکیں لیکن ہمیں چاہیے…

  • مقدس سرزمین پر اسرائیلی دہشتگردی

    مقدس سرزمین پر اسرائیلی دہشتگردی

    حوزہ/ اس وقت مسلم دنیا میں جمہوری اسلامی ایران وہ واحد ملک ہے جوانقلاب اسلامی کے صبح سے غاصب صیہونی ریاست کی کھل کر مخالفت کررہے ہیں نہ فقط مخالفت بلکہ…

  • ہم ہماری ذمہ داریاں اور ہمارا سماج

    ہم ہماری ذمہ داریاں اور ہمارا سماج

    حوزہ/ ہمارے سماج و معاشرے میں ایسی بہت سی کمیاں ہیں جن کو ہم سوچتے تو ہیں مگر عملی جامہ پہنانے سے ڈرتے ہیں اور حق بیانی سے کام نہیں لیتے، شاید ہم ڈرتے…

  • فلسطین عصر حاضر کی کربلا

    فلسطین عصر حاضر کی کربلا

    حوزہ/ ہم جہاں ایک طرف قائد کا یہ نعرہ لگاتے رہے کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور یہ مسلمانوں کے دل میں خنجر گھونپنے والی بات ہے جسے ہم تسلیم نہیں کریں…

  • 20 لیٹر پانی، یاد امام حسین (ع) اور نظام ولایت فقیہ

    20 لیٹر پانی، یاد امام حسین (ع) اور نظام ولایت فقیہ

    حوزہ/ جب میں نے پانی کے کارڈ کو مشین میں ڈالا تو 20 لیٹر اور 10 لیٹر کا آپشن میرے سامنے  ظاہر ہوا چونکہ میرے پاس 20 لیٹر کا گیلن تھا تو میں نے 20 لیٹر…

  • جمالِ اسلام سید جمال الدین رحمۃ اللّٰہ علیہ 

    جمالِ اسلام سید جمال الدین رحمۃ اللّٰہ علیہ 

    حوزہ/ تیرہویں صدی ہجری کے عظیم اسلامی مفکر، با بصیرت عالم، فقیہ، مولف، مصنف، معلم اور مجاہد علامہ سید جمال الدین اسدآبادی ایک اہم پیغام جو آپ نے رہتی…

  • مادی غربت اور ثقافتی غربت

    مادی غربت اور ثقافتی غربت

    حوزہ/ نذر و نیاز اور آئمہ و معصومین علیھم السلام کے نام پر کھانا کھلانا اور تقسیم کرنا، شفا حضرت یوسف (ع) کی قمیص کی طرح ہے جس سے حضرت یوسف کی آنکھوں کو…

  • اے ماہ خدا! خدا حافظ!

    اے ماہ خدا! خدا حافظ!

    حوزہ/ ہم ہیں اور لعلکم تتقون سے حاصل ہونے والے تقویٰ کے آثار و برکات، اگر کچھ تقویٰ حاصل ہوا تب! لیکن اطمینان اس بات کا ہے کہ ماہ رمضان کو ماہ رمضان بنانے…

  • فریادِ فلسطین

    فریادِ فلسطین

    حوزہ/ مظلوموں کی چیخیں مستقل گوش دل سے ٹکراکر کہہ رہی ہیں کہ ہمیں اس زبوں حالی میں امت مسلمہ کی حمایت درکار ہے۔

  • جنت البقیع کا مختصر تعارف

    جنت البقیع کا مختصر تعارف

    حوزہ/ آج عالمی سطح پر ہر عاشق اہلبیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کا یہی مطالبہ ہے جنت البقیع پر حرم آئمہ معصومین علیہم السلام کی جلد از جلد تعمیر کی جائے تاکہ…

  • اور پھر عید آگئی

    اور پھر عید آگئی

    حوزہ/ جس زمانہ میں لباس سے زیادہ کفن کی خرید و فروخت ہو تو ایسے ماحول میں عید منانے کو دل کیسے چاہے گا؟ ہم نے مسلسل کئی مہینے سے جنازوں پر جنازے دیکھے،…

  • انہدام جنت البقیع اور اس کی تاریخی حقائق

    انہدام جنت البقیع اور اس کی تاریخی حقائق

    حوزہ/ جنت البقیع اپنے مقام و منزلت کے اعتبار سے اتنی بلند و بالا ہے کہ رسول انام حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ و آلہ  نے ارشاد فرمایا  کہ: جنت البقیع…

  • جنت البقیع میں مدفون، اسلام کی اہم شخصیات

    جنت البقیع میں مدفون، اسلام کی اہم شخصیات

    حوزہ/ دشمن اسلام ،صدر اسلام کے مسلمانوں کی قبور کے سائبان اور ان کے نشانات مٹاکرسمجھ رہا تھا کہ دنیا کے تمام مسلمان مردہ ہوچکے ہیں، یہ اس کی بھول ہے ۔مسلمان…

  • انہدم جنت البقیع کے اسباب

    انہدم جنت البقیع کے اسباب

    حوزہ/ جنت البقیع کے انہدام پرپوری مسلم دنیا نے احتجاج کیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے سنی بھائیوں نے اس واقعہ کو بھلا دیا اور آج فقط شیعہ 8 شوال…

  • اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی فتح مبین

    اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی فتح مبین

    حوزہ/ گیارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش دیکر فلسطینی تنظیموں نے دنیا کے دلوں سے اسرائیل کا ڈر نکال دیا ہے ۔جو ممالک اسرائیل کو ناقابل تسخیر سمجھ رہے…

  • تیسویں پارے کا مختصر جائزه

    سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن

    تیسویں پارے کا مختصر جائزه

    حوزہ/قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ؛تیسویں پارے کا مختصر جائزه۔

  • نیکی اور مدد

    نیکی اور مدد

    حوزہ/ ہمیں دوسروں کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنا چاہیئے بس مدد کرتے وقت اتنا خیال رہے کہ ہماری وجہ سے کسی کی غربت اور ضرورت کا مذاق نہ اڑنے پائے اس لئے کہ…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha