۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
آیت الله سید جواد طالقانی

حوزہ/حوزہ علمیہ قم کےسینئر استاد آیت اللہ سید جواد طالقانی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کے سینئر مدرس آیت اللہ سید جواد طالقانی اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے۔

آیت اللہ طالقانی کا شمار بہت فاضل علماء میں ہوتا تھا۔انھوں نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد' حوزہ علمیہ قم میں تدریس کا آغاز کیا اور دراز مدت تک خلوص دل سے تدریس میں مشغول رہے اور ہزاروں فاضل شاگردوں کی تربیت کی۔ وفات کے وقت ان کی عمر 86 سال تھی اور وہ شہر قم کے ایک قدیمی محلے میں انتہائی سادہ گھر میں رہتے تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .