۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
شهادت ۶۰ تن و مجروح شدن ۱۰۷ نفر در انفجار مسجد شیعیان افغانستان

حوزہ/ قطری وزارت خارجہ جائے عبادت کو نشانہ بنا کر خوف و ہراس پیدا کرنے کی مخالفت اور مذمت کرتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قطر کی وزارت خارجہ نے اپنے آفیشیل پیج پر افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

قطر نے افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ خودکش حملے کی کیا مذمت

وزیر خارجہ نے اپنے صفحہ پر لکھا کہ: ملک قطر، مشرقی افغانستان کے جنوب میں واقع صوبہ قندوز کی جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں دسیوں افراد کے جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

قطر نے افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ خودکش حملے کی کیا مذمت

قطر کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ قطری وزارت خارجہ ایک بار پھر دہشت گردی کی مخالفت پر ڈٹی ہوئی ہے ! دہشتگردی چاہے جس بھی عنوان سے ہو، اور جائے عبادت کو نشانہ بنا کر خوف و ہراس پیدا کرنے کی مخالفت اور مذمت کرتی ہے۔

قطر نے افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ خودکش حملے کی کیا مذمت

آخر میں وزیر خارجہ نے افغانستان کے لوگوں کو تعزیت پیش کی اور زخمیوں کی شفا یابی کے لیے دعا کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .