حوزہ/ ایک شہید کی آواز آٸی کہ اگر کانٹےدار تاروں کو عبور کرنا ہے تو پہلے اپنے نفس کی کانٹے دار تاروں کوعبور کریں۔جب تک ہم اپنی ذات کے اردگرد پھنسے ہوٸے ہیں کوٸی کام انجام نہیں دے سکتے۔
-
شہید ہونے کے لیے شہید رہنا ضروری ہے!
حوزہ/ شہید کا خون کبھی راٸیگاں نہیں جاتا،شہید کا خون زمین پر نہیں بہتا بلکہ خونِ شہید کا ہر قطرہ سینکڑوں اور ہزاروں قطروں بلکہ خون کے سمندر میں تبدیل ہو…
-
قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے بعد رونما ہونے والے واقعات
حوزہ/ دشمن کے اسلحہ میں اتنا دم نہیں کہ قاسم سلیمانی کی یادوں کو دنیا سے مٹا سکے، اس کی ہزار کوششوں سے قاسم سلیمانی ضرور ہماری نگاہوں سے پنہاں ہوگئے لیکن…
-
فصلِ گل ہے اب جہاں میں اے شہیدو تم کہاں ہو؟؟
حوزہ/ اگرچہ دنیا زیبا اور دلکش ہے جو انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہے لیکن خدا کی بتلاٸی ہوٸی آخرت دنیا سے زیادہ خوبصورت اور بلند و عالی ہے۔جب مالِ دنیا کو…
-
اے شہیدو! تم کہاں ہو؟
حوزہ/ یہ وہ شہید ہیں جسکی والدہ جب پوچھا کرتی تھیں کہ ہر وقت اپنا ہاتھ سینے پر کیوں رکھتے ہو تو جوابا کہتے کہ امام حسین علیہ سلام کے خادم کا ہاتھ سینے…
-
شہیدِ گمنام۔۔۔شہید ناصر صفوی (2)
حوزہ/ شہید ناصر صفوی اکثر کہا کرتے تھے کہ میں خطروں سے نہیں ڈرتا ،موت سے نہیں بھاگتا ہوں جب طوفان میرے تحمل کی طاقت سے بڑھ جاتے ہیں میں خدا کو یاد کرکے…
-
قسط اول:
آنسو اور شہادت؛ حرم کے پروانوں سےلازوال عشق کی داستان
حوزہ/ یہ حرم کےپروانوں سے لازوال عشق کی سچی داستان ہے۔راہِ عشق خدا پر گامزن اِس لڑکی کے قدرت نے بہت امتحان لیے مگر شہدإ سے توسل کی بنإپر وہ ہر موڑپر…
-
ابدی حیات کی خوشبو
حوزہ/ موت برحق ہے مگر شہادت ہدفِ زندگی کا بہترین راستہ ہے جسےطے کرکے منزلِ حقیقی پر پہنچا جا سکتا ہے مگر خود شہادت کے لیے ایک سفر طے کرنا پڑتا ہے جسے اصلاحِ…
-
زینبیون، محافظین خیمہ ولایت
حوزہ/ کیا ہمارا حسینی ہونا اتنا بڑا جرم ہے؟کیا اہل بیت کے مقدسات کی حفاظت کرنا واقعا ناقابل معافی جرم ہے؟
-
اگر ہم کربلا میں ہوتے ؟
حوزہ/ شہادت ہمارے لیے سعادت اور باعثِ افتخار ہے اور آج مدافعینِ حرم کے پاک لہو کی تاثیر ہے کہ پوری دنیا سے ہمارے جوان شہادت کے آرزو مند ہیں۔
-
دوسری قسط
بہشت سے بہشت تک
حوزہ/ میری زندگی کے سب سے خوبصورت اور شیریں دن وہ تھے جب تمہارا نور میرے وجود میں آیا تھا۔ مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ شیریں ایام کتنی جلدی گزر گئے اور…
-
وادی عشاق الشہداء
حوزہ/ شہدإ کی یادوں کوپڑھا کریں کونکہ وہ ہمیں زندگی گزارنےکے طریقے سیکھاتے ہیں اور خدا خداکی معرفت سے آشنا کرتے ہیں۔









آپ کا تبصرہ