حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پندرہ شعبان المعظم کا دن دنیا کو عدل و انصاف سے پُر دیکھنے والے تمام انسانوں کے لئے امید اور آرزو کی تجدید کا دن ہے۔ اس دن حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت سے آشنائی رکھنے والے تمام مسلمان اور غیر مسلم انسانوں کا دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے اور وہ اس منجی عالم بشریت کے ظہور کے لئے ہاتھ بلند کرتے ہیں جو اپنی آمد سے اس دنیا کو امن و امان کا گہوارہ بنائیں گے، انشاء اللہ۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی اس عظیم الشان عید کے موقع پر پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور کشمیر کے نامور شعرا کی ایک خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے جس میں قم المقدسہ کی سرزمین پر موجود شعرا کی اکثر تعداد امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں اپنا نذرانہ عقیدت پیش فرمائیں گے۔ محفل کی نظامت جناب احمد شہریار کریں گے جبکہ دعائیہ کلمات حجت الاسلام والمسلمین محترم سید شمیم رضا رضوی صاحب کے ہوں گے۔
اس شعری محفل میں شعرا کے علاوہ سیاسی سماجی اور ثقافتی امور سے تعلق رکھنے والی کئی دیگر شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
یہ پروگرام 13 شعبان المعظم بروز بدھ بعد نماز مغربین مسجد مقدس جمکران کے ساتھ واقع عمارت پلاک 313 میں منعقد ہوگی۔
![منجئ عالم بشریت کے استقبال میں خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے منجئ عالم بشریت کے استقبال میں خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے](https://media.hawzahnews.com/d/2022/03/14/4/1421864.jpg)
حوزہ/ہر سال کی طرح اس سال بھی اس عظیم الشان عید کے موقع پر پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور کشمیر کے نامور شعرا کی ایک خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے۔
-
امید مستضعفین کی حکومت
حوزہ/ عوام الناس ایسی عدالت کے منتظر ہیں جو ہوا و ہوس، جھوٹ، تہمت بازی، منافقت، شدت پسندی، قتل و غارت اور ظلم و ستم جیسے زہریلے سانپوں کا سر کچلے گی، یہ…
-
قرن غربت:غربت امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف
حوزہ/میرے مولا !گویا ہر چیز نے ایک دوسرے کے ہاتھ پر بیعت کر لی ہے کہ آپ کی ذات کو غربت ہی میں رکھیں گے، ابلیس کے لشکری دن رات اسی فکر پر کار بند رہتے ہیں…
-
سلسلہ گفتگو؛
جہاد تبیین ایک یقینی اور فوری فریضہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے طلاب کی جانب سے رہبر معظم کے ارشادات پر لبیک کہتے ہوئے جہاد تبیین کے موضوع پر ایک سلسلہ وار مذاکرہ علمی کا با قاعدہ آغاز کیا گیا…
-
انجمن شعر و ادب مدرسہ امام علی ع، مدرسہ زبان و فرہنگ اور انجمن ادبی اقبال لاہوری کے باہمی تعاون سے شورِ واژه ہائے بیداری کے عنوان سے ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا+تصاویر
حوزہ/مدرسہ زبان و فرہنگ اور انجمن ادبی اقبال لاہوری کے باہمی تعاون سے شورِ واژه ہائے بیداری کے عنوان سے ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں شہید قاسم…
-
مجلس فاطمی لشکر امام زمانہ (عج) کی تشکیل کے لئے بہترین درسگاہ ہے، مولانا رومان رضوی
حوزہ/ عزائے فاطمی کے ذریعہ ہم خود کو لشکر امام زمانہ علیہ السلام کے لئے تیار کریں،اور شہزادی کونین (ص) کی تعلیمات کو خاص طور سے سوشل میڈیا کے ذریہ پوری…
-
حجۃ الاسلام سید شکیل عباس جعفری کی مجمع علما و طلاب ہندوستان کے صدارتی انتخابات میں کامیابی
حوزہ/ اس الیکشن میں قم المقدسہ میں موجود ۵۰۰ سے زیادہ طلاب نے ووٹ دیا اور مجمع علما و طلاب قم کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ۸۰ فیصد سے زیادہ افراد نے اپنا…
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) کی طرف سے معروف اور معتبر شاعر جناب ڈاکٹر عباس رضا نیّر جلالپوری کے اعزاز میں نشست
حوزہ/ قم المقدسہ ایران میں ڈاکٹر عباس رضا نیر جلالپوری صاحب کے اعزاز میں بزم استعارہ قم المقدس کی جانب سے ایک علمی اور ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
منقبتی محفلوں کا پامال ہوتا تقدس، ذمہ دار کون ؟
حوزہ/ وقت رہتے اگر ہم نےمنقبتی محفلوں کے تقدس کی بحالی کی کوشش نہ کی تو بہت تاخیر ہو جائےگی اورہم منقبتی محفلوں سے ملنے والی پاک اور روحانی غزا سے محروم…
-
قم المقدسہ میں مرکزِ تحفظِ اقدارِ اسلامی پاکستان کے تحت تجلیل خاندانِ علم و اجتہاد کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مرکزِ تحفظِ اقدارِ اسلامی پاکستان کے تحت تجلیل خاندانِ علم و اجتہاد کانفرنس قم المقدسہ حسینینہ بلتستانیہ میں منعقد ہوئی۔
-
ولادت با سعادت منجی عالم بشریت (عج) کے سلسلے میں جامعہ فاطمیہ فیصل آباد کی طرف سے سمینار کا انعقاد
حوزہ / 15 شعبان ولادت با سعادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سلسلے میں جامعہ فاطمیہ فیصل آباد کی طرف سے سمینار کا انعقاد…
-
قم میں معروف پاکستانی شاعر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش
حوزہ/ دستاویزی فلم کی نمائش کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف شاعر استاد محمد علی مجاہدی نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اقبال لاہوری کو…
-
قم المقدسہ میں نیمۂ شعبان اور روزِ ولادت کے موقع پر موکب محبین اباصالح (عج) کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں نیمۂ شعبان اور روزِ ولادت حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے لے کر مسجد…
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں جشن ولادت حضرت امام زمانہ (عج) کا انعقاد:
عدل و انصاف پر مبنی حکومت،امام زمانہ (عج) کی حکومت کے ذریعہ پوری ہوگی: علامہ شیخ محسن نجفی
حوزہ/ عدل و انصاف پر مبنی حکومت کا تقاضا فطری ہے اور اس کے بارے میں ہر ایک میں تڑپ اور طلب موجود ہے، یہ نظام الہیٰ ہے کہ پیاس لگتی ہے تو پانی بھی خلق فرمایا…
-
-
منقبت مولائے کائنات علیہ السلام
لازم ہے بعدِ صلِ علی، یا علیؑ مدد
حوزہ/ ۱۳ رجب کے موقع پر معروف شاعر جناب احمد شہریار کے اشعار تمام قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
آپ کا تبصرہ