۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
مهدی بیگدلی

حوزہ/حوزہ علمیہ کے تجربہ کار استاد اور ممتحن حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی بیگدلی آج صبح دارفانی کو الوداع کہہ کر دارِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیۃ اللہ العظمی شبیری زنجانی کے داماد اور حوزہ علمیہ کے مایہ ناز استاد اور ممتحن حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی بیگدلی طویل علالت کے بعد آج صبح 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مرحوم و مغفور استاد بیگدلی آیۃ اللہ العظمی امام خمینی، آیۃ اللہ گلپائیگانی اور آیۃ اللہ شیخ مرتضیٰ حائری یزدی کے شاگردوں میں سے تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .