۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
محمد حسین حیدری

حوزہ / جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر نے کہا: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حقیقی عزادار وہ ہے جو واجبات کو عزاداری پر مقدم کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام شیخ محمد حسین حیدری نے ضلع کھرمنگ بلتستان میں عشرہ محرم الحرام کی مرکزی مجلس عزا سے "حقیقی عزدار حسینی(ع)" کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے کہا: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حقیقی عزادار وہ ہے جو واجبات کو عزاداری پر مقدم کرے۔

مرکزی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حقیقی عزاداری وہ ہے جو ہدف اور مقصد قیام حسینی (ع) کے مطابق منعقد ہو اور حقیقی عزادار وہ ہے جو واجبات کو عزاداری پر مقدم کرے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .