بدھ 17 اگست 2022 - 16:37
ماہ محرم ان اقدار کو زندہ کرنے کا مہینہ ہے جن کی خاطر امام حسین (ع) نے عظیم قربانی دی

حوزہ / شیخ حسن الصفار، امام جمعہ قطیف اور سعودی شیعہ عالم دین نے کہا: محرم ان اقدار اور مبانی کو زندہ کرنے کا مہینہ ہے جن کے لئے عظیم قربانیاں دی گئیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے گروہ ترجمہ کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے شہر قطیف کے امام جمعہ اور سعودی شیعہ عالم دین شیخ حسن الصفار نے کہا: محرم ان اقدار اور مبانی کو زندہ کرنے کا مہینہ ہے جن کے لئے عظیم قربانیاں دی گئیں۔

انہوں نے مزید کہا: موجودہ دور میں دین و امت کے مفاد کے لئے اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے ان مبانی کا احیاء ہونا چاہیے۔

شیخ الصفار نے کہا: تاریخ کا مطالعہ قرآن کریم کی اساس و روش پر مبنی اور اس کا مقصد لوگوں کی ہدایت اور اصلاح ہونا چاہئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha