پیر 26 دسمبر 2022 - 13:11
آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی قم المقدسہ میں منعقد ہوگی

حوزہ/ آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی دوسری برسی حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں بروز جمعرات۲۹ دسمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہوگی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرحوم آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی دوسری برسی ۲۹ دسمبر ۲۰۲۲بروز جمعرات بعد نماز مغرب اور عشاء، شبستان امام خمینی (رح) حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں منعقد جوگی، آیت اللہ مدرسی یزدی اس پروگرام میں خطاب فرمائیں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha