۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
میلاد سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر مسجد بیت اللہ کھوکھر آپار ملیر میں آر او پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح

حوزہ / چیئرمین زہرا(س) اکیڈمی پاکستان و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے میلاد سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر مسجد بیت اللہ کھوکھر آپار ملیر میں آر او پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی پاکستان و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے میلاد سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر مسجد بیت اللہ کھوکھر آپار ملیر میں آر او پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

رپورٹ کے مطابق مسجد بیت اللہ کھوکھر آپار ملیر میں آر او پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر مقامی علماء و مومنین نے چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کا استقبال کیا اور زہرا (س) اکیڈمی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .