جمعرات 19 جنوری 2023 - 22:01
قم المقدسہ میں آیت اللہ صافی گلپائگانی کی پہلی برسی کی تقریب کا انعقاد

حوزہ/ مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی پہلی برسی آج رات قم المقدسہ میں واقع مسجد امام حسن عسکری (ع) میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی پہلی برسی آج رات قم المقدسہ میں واقع مسجد امام حسن عسکری (ع) میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا۔

رپورٹ کے مطابق، یہ تقریب آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کے اہل خانہ کے جانب سے منعقد ہوئی جس میں علمائےکرام، بیوت مراجع تقلید کے نمائندے، حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ، صوبائی حکام، طلاب کرام، قم المقدسہ اور صوبہ گلپائگان لوگوں نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .