۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
عطر قرآن

حوزہ؍آيات الٰہى كا كفر اختيار كرنے والے اور جھٹلانے والے ہميشہ كے لئے جہنم ميں رہيں گے۔دوزخ اور اس كى آگ دائمى اور ہميشہ رہنے والى ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ بقرہ

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَالَّذِينَ كَفَرواْ وَكَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (بقرہ ۳۹)

ترجمہ: اور جو کفر اختیار کریں گے اور ہماری آیتوں (نشانیوں) کو جھٹلائیں گے وہی لوگ دوزخ والے ہوں گے۔ وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن: 📕

1️⃣ آيات الہٰى كا انكار اور تكذيب كرنے والوں كى سزا اور كيفر آتش جہنم ہے۔
2️⃣ آيات الٰہى كا كفر اختيار كرنے والے اور جھٹلانے والے ہميشہ كے لئے جہنم ميں رہيں گے۔
3️⃣ دوزخ اور اس كى آگ دائمى اور ہميشہ رہنے والى ہے۔
4️⃣ اللہ تعالىٰ اپنى ہدايت و راہنمائی كو لوگوں كى طرف ايسے بھيجتا ہے كہ اس ہدايت كے خدائی ہونے كى نشانى و علامت اس كے ہمراہ ہوتى ہے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ بقرہ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .