۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024
اصغریہ

حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے ۱۸، ۱۹ مارچ کو بھٹ شاہ میں ۰۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے ۱۸، ۱۹ مارچ کو بھٹ شاہ میں ۰۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے زیر اہتمام ۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ

تفصیلات کے مطابق، پہلے روز برادر فہد مہدوی، برادر علی مہدوی اور برادر علی صفدر بسیجی نے تجوید سے متعلق موضوعاتی دروس دیئے۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے زیر اہتمام ۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ

دوسرے روز نمازِ فجر کے بعد دوستوں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور ان کے درمیان اجتماعی گروپ مباحثہ کرایا گیا، جس کے بعد محترم برادر تنویر حسین کھوسو اور محترم قبلہ سید شکیل حسینی نے موضوعاتی دروس دیئے۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے زیر اہتمام ۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ

آخر میں دعائے تعجیلِ ظہورِ امامِ زمانہ عجل الله تعالیٰ فرجه الشريف سے پروگرام کا اختتام کیا گیا۔

اس پروگرام میں ڈویژنل شعبۂ فائزین انچارج محترم برادر غلام حیدر پٹھان نے خصوصی شرکت کی۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے زیر اہتمام ۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .