پیر 19 جون 2023 - 10:34
جامعۃ المصطفی العالمیہ دہلی کے ادارۂ تعلیم کے سربراہ کا کرگل کا خصوصی دورہ؛ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کے عہدیداران سے ملاقات

حوزه/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ دہلی کے شعبۂ تعلیم کے انچارج حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید منظور عالم نے حوزہ علمیه اثناء عشریہ کرگل اور جامعۃ البتول (س) کا تفصیلی دورہ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ المصطفٰی العالمیہ دہلی کے شعبۂ تعلیم کے انچارج حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید منظور عالم نے حوزہ علمیه اثناء عشریہ کرگل اور جامعۃ البتول (س) کا تفصیلی دورہ کیا۔

جامعۃ المصطفی العالمیہ دہلی کے ادارۂ تعلیم کے سربراہ کا کرگل کا خصوصی دورہ؛ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کے عہدیداران سے ملاقات

جامعۃ المصطفی العالمیہ دہلی کے ادارۂ تعلیم کے سربراہ کا کرگل کا خصوصی دورہ؛ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کے عہدیداران سے ملاقات

اس دورے کے دوران موصوف نے جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل کے نائب صدر حجت الاسلام شیخ غلام علی مفیدی, جنرل سیکریٹری حجت الاسلام شیخ ابراہیم خلیلی اور حوزہ علمیه اثناء عشریہ کرگل اور شعبۂ امور مکاتب اثناء عشریہ کرگل کے عہدیداران سے خصوصی ملاقات اور مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

جامعۃ المصطفی العالمیہ دہلی کے ادارۂ تعلیم کے سربراہ کا کرگل کا خصوصی دورہ؛ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کے عہدیداران سے ملاقات

نشست میں حوزہ علمیه اثناء عشریہ کرگل کے سربراہ حجت الاسلام شیخ محمد کاظم علم الہدی، حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی وزیری استاد و مدرس حوزہ علمیه اثناء عشریہ، حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین سبحانی استاد و مدرس حوزہ علمیه اثناء عشریہ، حجت الاسلام شیخ عبداللہ منوری مدرس حوزہ علمیه اثناء عشریہ، حجت الاسلام والمسلمین مولانا حیدر حیدری مدرس و استاد حوزہ علمیه اثناء عشریہ، حجت الاسلام شیخ محمد طہٰ شاعری و حجت الاسلام شیخ احمد ارمان سربراہ شعبۂ امور مکاتب اور حجت الاسلام سید ہاشم حسینی جامعۃ البتول (س) کے سربراہ شریک تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .