۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024
نماز قضا

حوزہ|اگر کوئی شخص ایک رکعت نماز وقت کے اندر اندر پڑھ لے تو پھر بھی ایسے شخص کی نماز صحیح ہے اور نماز قضا نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

نماز کا قضا ہونا

بعض لوگ یہی سوچتے ہیں کہ اگر آخری وقت میں نماز پڑھی ہے تو ان کی آدھی نماز درست ہے اور باقی ان کی نماز قضا ہے

جبکہ ایسا بالکل درست نہیں ہے۔

حتی اگر کوئی شخص ایک رکعت نماز وقت کے اندر اندر پڑھ لے تو پھر بھی ایسے شخص کی نماز صحیح ہے اور نماز قضا نہیں ہے۔

البته یہ بھی جائز نہیں ہے کہ نماز کو عمداً اور بغیر کسی دلیل کے دیر سے پڑھیں.

عروة الوثقے، ج1، ص523۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .