۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
احمد صافی

حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے۔

یہ بات انہوں نے زیارت اربعین کے مبلغین کی بارہویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی، یہ کانفرنس اس عنوان کے تحت منعقد ہوئی: زيارة الأربعين من أبرز مظاهر نصرة الإمام الحسين عليه السلام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .