۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
عطر قرآن

حوزہ|شاگرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں استاد کا کردار۔ تمام آسمانی کتابیں خداوند عالم کے معارف اور قوانین پر مشتمل ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ ﴿آل عمران، 48﴾

ترجمہ: اور خدا اس (بچہ) کو کتاب و حکمت اور توراۃ و انجیل کی تعلیم دے گا.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معلم.
2️⃣ شاگرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں استاد کا کردار.
3️⃣ الہیٰ کتاب کی تعلیم و تعلّم بہت بڑی سعادت ہے.
4️⃣ تمام آسمانی کتابیں خداوند عالم کے معارف اور قوانین پر مشتمل ہیں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .