۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
عطر قرآن

حوزہ|لوگوں کو تبلیغ و ہدایت کرنا حضرت مسیح علیہ السلام کی ساری عمر کی رسالت۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام ممتاز اور استثنائی انسان تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا وَمِنَ الصَّالِحِينَ ﴿آل عمران، 46﴾

ترجمہ: اور وہ گہوارے میں بھی لوگوں سے باتیں کرے گا۔ اور ادھیڑ عمر میں بھی۔ اور نیکوکاروں میں سے ہوگا.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ لوگوں کو تبلیغ و ہدایت کرنا حضرت مسیح علیہ السلام کی ساری عمر کی رسالت.
2️⃣ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ممتاز اور استثنائی انسان تھے.
3️⃣ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا گہوارے میں گفتگو کرنا ان کے ممتاز اور استثنائی ہونے کی علامت ہے.
4️⃣ حضرت عیسیٰ علیہ السلام صالحین کی نسل سے صالح انسان تھے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .