بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
أُولَٰئِكَ جَزَاؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ ﴿آل عمران، 78﴾
ترجمہ: ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اللہ، فرشتوں اور سب انسانوں کی لعنت ہے.
تفســــــــیر قــــرآن:
1️⃣ مرتدوں کے ساتھ برتاؤ کا طریقہ ان پر لعنت ملامت کرنا ہے.
2️⃣ اللہ تعالیٰ کا مومنین کو مرتد ہونے سے ڈرانا اور اس کی طرف متوجہ کرنا.
3️⃣ عقیدتی انحراف اور گمراہی کے مقابلے میں اسلامی معاشرے کا ردّعمل ضروری ہے.
4️⃣ انسان کی بد اعمالیوں پر فرشتوں کا ردّعمل.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران