۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر غسل و تیمم کسی چیز کا وقت نہ ہو تو  وہ  روزہ رکھ سکتی ہے اور اس کاروزہ صحیح ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: اگرکوئی عورت ماہ رمضان المبارک میں صبح کی اذان کے نزدیک حیض یانفاس سے پاک ہوجائے اورغسل یاتیمم کسی کے لئے وقت باقی نہ ہوتو کیا وہ روزہ رکھ سکتی ہے؟

جواب:اگر غسل و تیمم کسی چیز کا وقت نہ ہو تو وہ روزہ رکھ سکتی ہے اور اس کاروزہ صحیح ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .