۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
1

حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں ایک برطانوی آئل ٹینکر کو مناسب میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیٰ سریع نے اعلان کیا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں ایک برطانوی آئل ٹینکر کو مناسب میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

یحیی سریع نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ اس ملک کی بحریہ فوج نے بحیرہ احمر میں ایک برطانوی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا۔

یمنی فوج کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم نے اس برطانوی آئل ٹینکر کو متعدد مناسب سمندری میزائلوں سے نشانہ بنایا جو کہ بالکل ہدف پر لگا۔

یحییٰ سریع نے یہ بھی کہا کہ یمن کی مسلح افواج نے ایک امریکی ڈرون MQ9 کو مار گرایا جو صوبہ صعدہ کی فضائی حدود میں اپنی کارروائیوں میں مصروف تھا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .