۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
السيّد أحمد الصافي + آية الله الشيخ بشير النجفي

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کے نمائندے اور حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت اللہ شیخ حسین بشیر نجفی سے ملاقات اور احوال پرسی کی ۔

حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں آیت اللہ بشیر نجفی کی صحت، تندرستی اور صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے دعا کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .