۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
نماز جمعه عالیشهر به روایت تصویر

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حمیدی نژاد نے کہا: رفح میں اسرائیل کے جرائم اس کی جلد نابودی کے باعث بنیں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے شہر عالیشھر کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلین محمد حمیدی نژاد نےاس شہر میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے ولایت فقیہ کی حکومت کو دنیا میں بہترین طرز حکومت قرار دیا۔

شہر عالیشھر کے امام جمعہ نے رفح میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی حملوں میں دسیوں خواتین اور بچوں کی دردناک شھادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ان جرائم نے دنیا بھر میں بیدار ضمیروں کو غمزدہ کیا ہے البتہ اس سے غاصب صیہونی حکومت کی جلد نابودی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .