حوزہ نیوز ایجنسی صوبہ کردستان سے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، شہر سنندج میں اہل سنت امام جمعہ مولوی فائق رستمی نے اس شہر میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران آج خطے میں بہت بڑی فوجی طاقت ہے۔
انہوں نے مزید کہا: حکومت کو ایسے افراد کی جانب زیادہ توجہ دینی چاہیے جن کی درآمد بہت کم ہے۔
انہوں نے کہا : حجت الاسلام والمسلمین رئیسی کی عوامی حکومت سے توقع ہے کہ وہ لوگوں کی اقتصادی مشکلات کو دور کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے گی۔
ایرانی ایکسپرٹس اسمبلی میں صوبہ کردستان کے نمائندہ نے
غزہ میں غاصب صہیونیوں کے غیر انسانی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: ملت فلسطین گذشتہ 55 دنوں سے غاصب صہیونیوں کے سخت ترین حملوں کا سامنا کر رہی ہے۔ اس دوران انہوں نے خونخوار دشمن کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا ہے اور یہ امر ان کے راسخ اور پختہ ایمان کا پتا دیتا ہے۔

حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: ملت فلسطین کو گذشتہ 55 دنوں سے صہیونیوں کے سخت ترین حملوں کا سامنا ہے لیکن اس دوران فلسطینیوں نے خونخوار دشمن کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا یہ ان کے پختہ ایمان کا پتہ دیتا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران:
طوفان الاقصیٰ رکنے والا نہیں ہے
حوزہ/ ایران کے ہزاروں بسیجیوں (رضاکاروں) نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
یہودی عالم: نیتن یاہو کافر ہے، فلسطین کا الحاق حرام ہے
حوزہ/ ایک یہودی عالم نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔
-
مولوی فائق رستمی:
عالم اسلام کو صیہونیوں کے خلاف ٹھوس اور فیصلہ کن مؤقف اختیار کرنا چاہئے
حوزہ / سنندج شہر کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج صیہونیوں نے مسلمانوں کے ساتھ اپنی دشمنی کو عملی جامہ پہنا دیا ہے لہذا عالم اسلام کو بھی ان کے خلاف ایک…
-
غزہ میں جنگ بندی میں دو دن کی توسیع، قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری رہے گا
حوزہ/ قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
-
علمی اور تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ کا گیارہواں شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے+رپورٹ
حوزه/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کی فقہی تربیتی انجمن کی جانب سے ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے علمی اور تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ کا گیارہواں شمارہ شائع ہو کر…
-
حوزه علمیه خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ:
دین اور حکومت لازم و ملزوم ہیں
حوزہ/ حوزه علمیہ خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ نے انقلابی طلبہ وطالبات کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا…
-
تحریک بیداری امت مصطفےؐ کے تحت عظیم الشان وحدت امت اور یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
حماس کی قابلِ فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب…
-
مصر کے مفتی:
مصر ایک لمحہ بھی فلسطین کاز اور فلسطینی مقاومت کی حمایت سے دستبردار نہیں ہو گا
حوزہ / مصر کے مفتی نے کہا: مصر ایک لمحہ بھی فلسطین کاز اور فلسطینی مقاومت کی حمایت سے دستبردار نہیں ہو گا۔
-
حمایت فلسطین و دفاع غزہ کے عنوان سے بلتستان کی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مقررین نے سر زمین انبیاء فلسطین اور مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر اسرائیلی ناجائز قبضے کی سخت مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور دیگر مسلم ممالک میں…
-
غزہ جنگ نے غاصب اسرائیل کے ناپاک چہرے سے نقاب نوچ لیا، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین گلگت بلتستان کی طرف سے آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
امام جمعہ شہر عالیشہر:
رفح میں غاصب صیہونی حکومت کےجرائم اس کی نابودی کو اور زیادہ نزدیک کر دیں گے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حمیدی نژاد نے کہا: رفح میں اسرائیل کے جرائم اس کی جلد نابودی کے باعث بنیں گے۔
-
حماس اپنی شرطوں پر جنگ بندی منوا کر فلسطین کا فاتح بن گیا، لبنانی عالم دین
حوزہ/ جمعیت علمائے صور لبنان کے سربراہ نے غزہ کی عارضی جنگ بندی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی شرائط منوا کر فلسطین فاتح قرار پایا۔
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کے قتل عام کا مکمل ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کے قتل…
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید
حوزہ/ غزہ پر صیہونیوں کے تازہ ترین حملوں میں 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، بعض ذرائع نے شہداء کی تعداد اس سے زیادہ بتائی ہے۔
آپ کا تبصرہ