حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے اپنے حملوں مین 15 ہزار سے زیادہ بچوں کو شہید کیا ہے۔
فلسطین کی وزارت تعلیم نے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے بچوں میں زیادہ تر ابتدائی تعلیم حاصل کر رہے تھے یا پھر پلے گروپس میں تھے۔
اس بیان کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں بھی 64 فلسطینی طلبا کو براہ راست گولی مار کر شہید کیا ہے۔
رپورٹ میں آیا ہے کہ غاصب فوجیوں کے حملوں میں نہ صرف سب سے زیادہ بچے شہید ہوئے ہیں بلکہ اس جنگ کے نتیجے میں سب سے زیادہ نفسیاتی مسائل کا بھی شکار ہوئے ہیں۔
غزہ پر صیہونیوں کی جارحیت نے 6 لاکھ 20 ہزار اسکولی اور 88 ہزار یونیورسٹی طلبا کو تعلیم سے محروم اور انہیں نفسیاتی اور جسمانی مسائل سے دوچار کیا ہے۔

حوزہ/ فلسطین کی وزارت تعلیم نے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے بچوں میں زیادہ تر ابتدائی تعلیم حاصل کر رہے تھے یا پھر پلے گروپس میں تھے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
فلسطینی خواتین، بچوں اور بزرگ شہریوں کو ہزاروں ٹن وزنی بموں سے زندہ درگور کیا جانا انتہائی افسوسناک ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: فلسطینی نہتے و معصوم بچوں سے زیادہ دور حاضر میں اور کون جارحیت کا شکار ہو گا؟ افسوس عالمی دنیا کے ساتھ مسلم امہ…
-
غزہ میں 5 سال سے کم عمر کے 3500 سے زائد بچے قحط کی وجہ سے موت کے دہانے پر
حوزہ/ غزہ میں 5 سال سے کم عمر کے 3500 سے زائد بچے شدید محاصرے اور صیہونی حکومت کی طرف سے امدادی ساز و سامان کے داخلے پر ممانعت کی وجہ سے موت کے دہانے پر…
-
غزہ میں 10 میں سے 9 بچے انتہائی غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسف)نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی ناکہ بندی اور سرحدی گزرگاہوں کی بندش اور امداد کی کمی کی وجہ سے غزہ میں صحت اور…
-
دنیا بھر میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر حملہ
حوزہ/ دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں، اس دوران فرانسیسی پولیس نے پیرس مظاہرے کے دوران فلسطین کے حامیوں پر حملہ کیا اور متعدد مظاہرین…
-
برطانوی دارالحکومت میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
حوزہ/ برطانوی دارالحکومت کی پولیس نے اس شہر میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ کی حمایت میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار کا استعفیٰ
حوزہ/ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار نے واشنگٹن کے ذریعہ صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
-
صہیونی حملوں کی وجہ سے غزہ میں بے روزگاری کی شرح 80 فیصد تک پہنچ گئی
حوزہ/ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7اکتوبر سے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت کے آغاز کے بعد سے غزہ…
-
شمالی غزہ کے تمام اسپتالوں کی سروس بند
حوزہ/ غزہ ریلیف آرگنائزیشن کے ترجمان نے اعلان کیا کہ قابض صہیونی فوج شمالی غزہ میں جبالیا کیمپ پر بے تحاشہ بمباری کر رہی ہے۔
-
مشہد مقدس؛ مزاحمتی محاذ کے سرگرم رہنماؤں اور مجاہد علمائے کرام کا 9واں اجلاس منعقد:
انقلابِ اسلامی نے فلسطینیوں کے جسم میں ایک نئی روح پھونکی اور مسئلہ قدس کو زندہ کیا، مقررین
حوزہ/ مزاحمتی گروہوں کے سرگرم رہنماؤں اور مجاہد علمائے کرام کا 9 واں سالانہ اجلاس، حضرت امام علی رضا علیہ السّلام کے حرم میں منعقد ہوا، جس میں فلسطین اور…
-
ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین کی صدر کی فلسطین کانفرنس میں شرکت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین اسلام آباد کی صدر محترمہ صدیقہ کائنات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل قونصلیٹ کے زیر اہتمام منعقدہ فلسطین کانفرنس میں…
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی فائق رستمی:
آج صہیونیوں کے خلاف انسانیت کا ضمیر جاگ چکا ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج انسانیت کا ضمیر صہیونیوں کے ہاتھوں غزہ کے بے گناہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام دیکھ رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ