۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
اسماعیل هنیه

حوزہ / تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کے تہران میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کر کے انہیں شہید کر دیا گیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .