اسماعیل ہنیہ (53)
-
مقالات و مضامینحزب اللہ؛ مقاومت کی ناقابلِ شکست قوّت
حوزہ/حزب اللہ لبنان کی مقاومت کی تاریخ کسی وضاحت کی محتاج نہیں ہے، یہ محض ایک عسکری تنظیم نہیں، بلکہ ایک فکر، نظریہ، معنوی جذبہ اور پاکیزہ سرفروشی کی مثال ہے، جو مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے خلاف…
-
قدس فورس کے کمانڈر:
ایراندشمن یاد رکھے کہ ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل یقیناً شدید اور حیران کن ہو گا
حوزہ / ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ایک کمانڈر نے کہا: اسرائیل کی طرف سے حماس کے سابق سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تہران کا ردعمل "مختلف اور حیران کن" ہو گا۔
-
اسلامک کلچر اینڈ تھاٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ:
ایرانجو مزاحمت کا ساتھ نہیں دیتے وہ کاروان فتح سے پیچھے رہ جائیں گے
حوزہ/ پروفیسر علی اکبر رشاد نے کہا: فلسطین اور خطے کا مستقبل بہت روشن ہے، شہید اسماعیل ھنیہ تقویٰ کے عظیم مراتب کے حامل تھے اور انہوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری اور راہِ خدا…
-
ایرانی آرمی چیف:
جہانحماس نے انتہائی حساس مرحلے پر ہوشیاری اور عقلمندی سے کام لیتے ہوئے دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا
حوزہ / ایرانی مسلح افواج کے اعلی حکام نے یحیی سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا سربراہ متخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
گیلریتصاویر/ علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے تحت ایک عظیم الشان تقریب قم المقدسہ میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام سمیت طلباء اور زائرین کی…
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا سید حسن نصر اللہ کے نام خط؛
ایران پوری طاقت سے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے نام ایک خط میں لکھا ہے کہ حوزہ ہائے علمیہ اور مجتہدین اور اس کے بزرگ علماء جناب عالی اور مزاحمتی محاذ کے مجاہدین، لبنان،…
-
شیخ احمد قبلان:
جہانیحیٰی السنور کے انتخاب سے نیتن یاہو کی حکومت پر لرزہ طاری ہو گیا
حوزہ/لبنانی شیعہ عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزاحمتی رہنماؤں میں سے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ کے طور پر یحییٰ السنوار کا انتخاب، ان شاء اللہ ایک کامیاب انتخاب ہے۔
-
بہت ہی دلچسپ تاریخ؛
جہانشہید اسماعیل ہنیہ پناہ گزین کیمپوں سے مزاحمتی محاذ تک
حوزہ/شہید اسماعیل ہنیہ کی مجاہدانہ اور سیاسی شخصیت پر ایک نظر ڈال کر دیکھتے ہیں کہ انہوں نے اپنی سیاسی اور مجاہدانہ زندگی کا آغاز کہاں سے اور کن شخصیات سے الہام لیتے ہوئے کیا؟
-
جہاناسرائیلی جارحیت پر ایران کی درخواست کے جواب میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا اعلان
حوزہ / اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران کی درخواست پر او آئی سی کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس کل 7 اگست 2024ء کو جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
آیت اللہ بوشہری:
ایرانمزاحمتی محاذ غاصب صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دے گا
حوزہ/مجلسِ خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ غاصب صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دے گا، کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے مزاحمتی محاذ اور فلسطینی قوم کے عزم و ارادے…
-
جہانایران کی ممکنہ کارروائی؛ غاصب صیہونی وزیر اعظم کی چیخ و پکار
حوزہ/ غاصب صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے کے پیشِ نظر کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
-
ایرانشہید اسماعیل ہنیہ کا آخری انٹرویو
حوزہ/ حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے رہنما جناب زیادہ النخالہ نے ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد…
-
ایرانصہیونیوں کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیا جائے: سیکرٹری جنرل تحریک آزادی بحرین
حوزہ/ ’ریڈیو معارف‘نے تحریک آزادی بحرین کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر الشایب کی موجودگی میں عالم اسلام کے واقعات بالخصوص شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
شیخ احمد قبلان:
جہاناسرائیل اپنے پاگل پن اور دیوانہ وار حرکتوں پر پشیمان ہوگا
حوزہ / لبنانی شیعہ عالم نے کہا: اس میں کوئی شک نہیں کہ اسماعیل ہنیہ کے دہشتگردانہ حملے میں ہونے والے قتل نے جنگ کی نوعیت کو تبدیل کر دیا ہے اور اب تمام محاذ آمادہ باش ہیں۔
-
پاکستاناسماعیل ہنیہ کی شہادت اور پاراچنار پر تکفیری دہشت گردوں کےحملوں کے خلاف کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج
حوزہ / علامہ راجہ ناصرعباس کی اپیل پر اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور پاراچنار پر تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کےخلاف ایم ڈبلیو ایم نے کراچی کے تمام اضلاع میں احتجاج کیا۔
-
جہانانڈونیشیا میں صہیونی مخالف مظاہرے، "ہم سب اسماعیل ہنیہ ہیں" کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
حوزہ/ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، اسی تسلسل میں انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے عوام نے امریکی سفارت خانے کے سامنے فلسطین کی حمایت…
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت کوئٹہ میں غاصب اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج:
پاکستانفلسطین کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ ہے؛ ہم مظلوم فلسطینیوں کی آزادی کی مکمل حمایت کرتے رہیں گے
حوزہ/غاصب اسرائیل کے ہاتھوں حماس کے رہنما مجاہد اسلام شہید اسماعیل ہنیہ کی دردناک شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کال پر ملک گیر یوم احتجاج منایا…
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت پاکستان بھر میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج:
پاکستانغاصب اسرائیل نابودی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، مقررین
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر آج ملک بھر میں شہید اسماعیل ہنیہ کی مظلومانہ شہادت، مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی اور امریکہ اسرائیل کی جارحیت…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستاناسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مسلم امہ کے ساتھ پاکستان قوم بھی سوگوار ہے / مسئلہ فلسطین انسانیت کا مسئلہ ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پوری مسلم امہ کیساتھ پاکستانی قوم بھی سوگوار ہے۔ خارجہ پالیسی کے اہم اصول کیساتھ مسلسل کھلواڑ کیاگیا، اب اسے…
-
ایرانفلسطین میں اہل سنت اور پارا چنار میں اہل تشیع ظلم کا شکار ہیں؛ شیعہ سنی اتحاد وقت کی ضرورت: مولانا جان علی شاہ کاظمی
حوزہ/ پاکستان کے معروف خطیب مولانا جان علی شاہ کاظمی نے شہادتِ امام سجاد (ع) کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب میں حالات حاضرہ پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں اہل سنت اور پارا…
-
حضرت امام زین العابدین ؑ کی شہادت کی مناسبت سے شالیمار سرینگر میں جلوس برآمد؛
ہندوستانآغا حسن کی ایران میں ہوئے دہشتگرد حملہ کی مذمت،پاراچنار میں قتل عام بند کرنے کی پاکستان سے اپیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن الموسوی الصفوی نے پاراچنار میں ہورہے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا وہ اس جنگ میں تماشائی کردار اپنانے کو بند کرے اور ملک…
-
پاکستانشہید اسماعیل ہنیہ کا خون امت مسلمہ پر قرض ہے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ تحریک آزادی فلسطین پہلے سے زیادہ شدت اور قوت کے ساتھ جاری رہے گی اور اسرائیل کو اپنے ناکام عزائم میں ناکامی…
-
پاکستاناسماعیل ہنیہ کی شہادت عظیم سانحہ،شہید کی پوری زندگی جدوجہد آزادی فلسطین میں گذری، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: امریکہ اور اسرائیل ایک عرصے سے ایران کے خلاف سازشیں کر رہے تھے، جدوجہد کے راہی کو شہادت کا امکان رہتا ہے،امت مسلمہ کو فلسطینیوں کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے،…
-
پاکستانشہید اسماعیل ہنیہ کا خون مزاحمتی تحریکوں کو جلا بخشے گا، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی رہنما نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کا خون…
-
پاکستاناسماعیل ہنیہ کی شہادت سے تحریک میں نئی جان آئے گی، سربراہ جعفریہ سپریم کونسل
حوزہ/سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل اور اس کے پشت پناہ امریکہ کی ملی بھگت سے حماس…
-
جہاناسماعیل ہنیہ کی شہادت کے تباہ کن اثرات، صیہونی تباہی کے دہانے پر کھڑی حکومت پر مرتب ہوں گے، شیخ الخطیب
حوزہ/لبنانی سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب چیئرمین نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی مذمت کی ہے۔
-
جہانفیس بک نے اسماعیل ھنیہ کے بارے میں ملائیشیا کے وزیر اعظم کی پوسٹ ہٹا دی
حوزہ/ ملائیشیا کے وزیر مواصلات فہمی فاضل نے بتایا کہ ہم نے میٹا کمپنی سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بارے میں فیس بک پر ملائیشیا کے وزیر اعظم کی پوسٹ کو حذف (ڈیلیٹ) کرنے کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
-
جہاناسماعیل ھنیہ کی شہادت سے مزاحمت کی قدرت، طاقت اور عزم راسخ میں مزید اضافہ ہوگا: مفتی اعظم عمان
حوزہ/ شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے تہران میں شہید اسماعیل ھنیہ پر صہیونی حکومت کی جانب سے ہونے والےحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری:
پاکستاناسماعیل ہنیہ کی شہادت سے صہیونی حکومت کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب ہو گیا
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے کہا: اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے صہیونی حکومت کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب ہو گیا ہے۔ عالم اسلام کو پہلے سے زیادہ متحد اور منظم ہونے کی ضرورت ہے۔
-
الازہر یونیورسٹی مصر:
جہاناسماعیل ہنیہ کے قتل سے فلسطینی عوام کا عزم متزلزل نہیں ہوگا
حوزہ/الازہر یونیورسٹی مصر نے اسماعیل ہنیہ کے خائن اور غاصب حکومت کے توسط سے دردناک قتل کی شدت سے مذمت کی ہے۔