۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد کا مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ

حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد نے مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد نے بروز ہفتہ 8ستمبر کو مرکز احیاء آثار برصغیر قم کا دورہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وفد کے اس دورے کے دوران انہوں نے مرکز احیاء آثار کے حوالے سے مرکز کے کاموں کی تجلیل کی۔

قابل ذکر ہے کہ جامعۃ المصطفی العالمی کے نمائندہ وفد نے مرکز احیاء آثار برصغیر کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .