۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان تحصیل صالح پٹ کی جانب سے جنرل کونسل کا اجلاس

حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان تحصیل صالح پٹ کی جانب سے  مرکزی پریس سیکریٹری برادر علی حسن اصغری کی زیرِ صدارت صالح پٹ سٹی میں جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان تحصیل صالح پٹ کی جانب سے مرکزی پریس سیکریٹری برادر علی حسن اصغری کی زیرِ صدارت صالح پٹ سٹی میں جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ضلع سکھر کے فنانس سیکریٹری محترم علی محمد بھنبھرو نے خصوصی شرکت کی۔

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان تحصیل صالح پٹ کی جانب سے جنرل کونسل کا اجلاس

رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں تنظیمی سال دین شناسی کے نئیں تحصیل صدر کا انتخاب کیا گیا۔ جس میں برادر نعمت علی بھنبھرو اکثریت رائے سے صدر منتخب ہوئے۔ جنہوں نے اپنی کابینہ کا اعلان بھی کیا۔

قابل ذکر ہے کہ منتخب صدر اور اس کی کابینہ سے حلف لیا گیا اور مبارکباد پیش کی گئی۔

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان تحصیل صالح پٹ کی جانب سے جنرل کونسل کا اجلاس

تبصرہ ارسال

You are replying to: .