۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
تصاویر/ بازدید نماینده ولی فقیه در کرمانشاه از خبرگزاری حوزه

حوزہ/ صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین حبیب اللہ غفوری نے آج بروز بدھ حوزہ علمیہ کے مرکز برائے میڈیا اور سائبر اسپیس کا دورہ کیا اور حوزہ نیوز ایجنسی کا جائزہ لیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین حبیب اللہ غفوری نے آج بروز بدھ حوزہ علمیہ کے مرکز برائے میڈیا اور سائبر اسپیس کا دورہ کیا اور حوزہ نیوز ایجنسی کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے مدیران اور ایڈیٹرز نے ادارے کی سرگرمیوں اور منصوبوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

حجت الاسلام والمسلمین غفوری نے اس موقع پر مرکز برائے میڈیا اور سائبر اسپیس کے سربراہ اور حوزہ نیوز ایجنسی کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی، سے ملاقات کی اور حوزہ علمیہ کی میڈیا سرگرمیوں کے وسیع منصوبوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

مزید برآں، حجت الاسلام والمسلمین غفوری نے ایک خصوصی انٹرویو بھی دیا، جسے جلد ہی شائع کیا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .