۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
سنوار

حوزہ/ سربراہ سازمان تبلیغات اسلامی، حجت‌الاسلام والمسلمین قمی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر اپنے سوشل میڈیا پیج پر ردعمل ظاہر کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ سازمان تبلیغات اسلامی، حجت‌الاسلام والمسلمین قمی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر اپنے سوشل میڈیا پیج پر ردعمل ظاہر کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا: مردان خدا، اپنی مجاہدت کے ذریعے دشمن کو ذلت و خواری میں مبتلا کرتے ہیں اور اپنی شہادت کے ذریعے عزت کے مکتب اسلام کو فروغ دیتے ہیں۔ خوشا نصیب ایسی زندگی اور ایسی موت...

یہ پیغام فلسطینی مقاومت کے ایک عظیم رہنما اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد ان کی قربانی اور مجاہدت کی یاد میں سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔

یحییٰ سنوار کی شہادت پر حجت‌الاسلام والمسلمین قمی کا ردعمل

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .