یحییٰ سنوار (36)
-
جہانوہ گھر جو لوگوں کے لئے زیارت گاہ بن گیا/ تل السنوار کہاں ہے؟
حوزہ/ فلسطینی کمانڈر یحیی السنوار کی شہادت اشرف ابو طہ کے گھر میں واقع ہوئی۔ اشرف ابو طہ اس واقعے کو فخر کے ساتھ یاد کرتے ہیں اور اسے اپنے اور اپنے خاندان کے لیے عزت و وقار کا باعث سمجھتے ہیں۔
-
جہانصیہونی حکومت کا حماس کو شہید یحییٰ السنوار کی لاش دینے سے انکار
حوزہ/ صیہونی حکام نے اعلان کیا ہے کہ شہید یحیی السنوار کی لاش کو کسی بھی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں شامل کرنے کا امکان نہیں ہے۔
-
ایرانیحیی سنوار کی کتاب کا جیل سے باہر منتقلی ہونے کا دلچسپ واقعہ
حوزہ/ تیسیر سلیمان، جو کہ 20 سال تک صہیونی ریاست کی جیل میں قید رہے اور کچھ عرصہ شہید یحیی سنوار کے ساتھ بھی جیل میں رہے، انہوث نے کہا: "یحیی سنوار نے اپنی کتاب کو جیل سے باہر منتقل کرنے کے لیے…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانصیہونی حکومت تو ہار گئي لیکن اس سے بھی بڑی شکست مغربی تمدن اور مغربی حکام کی ہوئي ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح صوبۂ فارس کے 15 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں خطے کے واقعات اور مزاحمتی…
-
ویڈیوزویڈیو/ شہادت، یحیٰی السنوار کی آرزؤ
ویڈیو/غاصب صیہونیوں اور فی سبیل اللہ کے مجاہدین میں فرق صرف اتنا ہے کہ غاصب صیہونی ڈرپوک ہیں، جبکہ مجاہدین شہادت کی تمنا کرتے ہیں۔ زیر نظر ویڈیو شہید یحیٰی السنوار کی ہے جس میں وہ شہادت کی تمنا…
-
ایرانحجت الاسلام کریمیان: شہید یحیٰ سنوار نے پوری زندگی عوام کے ساتھ اور جہاد میں گزاری
حوزہ/ اسلامی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن یونین کے سیکریٹری جنرل، حجت الاسلام علی کریمیان نے کہا کہ شہید یحییٰ السنوار نے اپنی پوری زندگی جہاد اور عوام کی حمایت میں گزاری اور فلسطین کی آزادی کے لیے بے…
-
مقالات و مضامینغزہ کے بچوں کا کھیل؛ شہید سنوار کی وراثت
حوزہ/یحییٰ سنوار کی شہادت کے دو دن بعد، سوشل میڈیا پر ایک تصویر نظر آئی، جس میں فلسطینی بچوں نے ہاتھوں میں لکڑی کی چھڑیاں پکڑ رکھی تھیں، چہروں کو کپڑوں سے ڈھانپا ہوا تھا اور وہ اپنے آپ کو یحییٰ…
-
ایراناسلام میں معاشرتی انصاف کا قیام ہی زکات کی فلسفہ ہے
حوزہ/ ایران مرکزی صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ اسلام میں زکات کا فلسفہ یہ ہے کہ یہ معاشرے میں توازن اور عدل پیدا کیا جائے اور فقرا، مساکین اور ضرورت مندوں کے مسائل کو حل کیا جائے، اسلام…
-
یحیی سنوار کی شہادت پر متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا تعزیتی پیغام:
ایرانراہ خدا میں مجاہدین کے لیے شہادت ایک نعمت اور آرزو ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: اللہ کی راہ میں مجاہدین کے لیے شہادت ایک نعمت اور آرزو ہے، جس کا وہ ہر دن اور رات انتظار کرتے ہیں۔ یحییٰ سنوار کی زندگی کا جائزہ لینا…
-
مقالات و مضامینیحییٰ سنوار کی قربانی؛ صیہونی استبداد کے خاتمے کی نوید
حوزہ/ مولانا امداد علی گھلو نے کہا: یحییٰ سنوار کی شہادت نے ایک بار پھر مقاومت کی طاقت کو ثابت کیا ہے، جب ان کا خون زمین پر بہا تو وہ خون جوش مارنے لگا اور اسرائیلیوں نے اس خون کو مٹی میں چھپانے…
-
ایرانکیا حماس فلسطین کے مستقبل میں کردار ادا کرے گی؟ / عراق کے لیے موساد کا منصوبہ
حوزہ/ فلسطینی مسائل کے ماہر، سہیل کثیری نژاد نے کہا: اسرائیلی ہمیشہ عراق پر بھی نظریں جمائے ہوئے تھے اور وہ موساد کے ذریعے عراقی شخصیات سے، جو مغرب کی طرف مائل تھیں، رابطہ قائم کرنا چاہتے تھے۔…
-
آیت الله مصطفی علماء:
ایرانشہید سنوار نے طوفان الاقصی کے ذریعے صیہونی حکومت کی حقیقت کو دنیا کے سامنے ظاہر کر دیا
حوزہ/ کرمانشاہ کے عوامی نمائندے اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن، آیت اللہ مصطفی علماء نے فلسطینی کمانڈر، شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے فلسطین کے مزاحمتی…
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل:
پاکستانعظیم مجاہد سنوار کی شہادت سے مزاحمت اور زیادہ مضبوط ہوگی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہادت ایک ایسا مرتبہ ہے جس کے لیے سِنوار نے ہمیشہ خواہش کی اور اس کیلئے مجاہدت کی۔
-
جہانیحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک پیغام میں بے نڈر اور بے باک کمانڈر اور مجاہد یحیی السنوار کی شہادت پر امت مسلمہ اور دنیا بھر کے حریت پسندوں…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانیحییٰ السنوار کی شہادت: عزم کی علامت، جنگ کا نیا مرحلہ
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریکِ حماس کے سربراہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت شکست نہیں، بلکہ ان کے پختہ عزم کا…
-
علماء و مراجعصہیونیوں کی اصل جنگ اسلام کے ساتھ ہے: آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزہ/ انہوں نے کہا: اگر آج اسلامی ممالک کے رہنما فلسطین اور لبنان کی مدد کو نہ پہنچیں تو کل یہی اسرائیل ان کو بھی نشانہ بنائے گا، یہ ممکن نہیں کہ آج وہ ان کی مدد نہ کریں اور کل خود محفوظ رہیں،…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانیحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین مزید تیز ہو گی / صہیونی و سامراجی قوتوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: شہید یحییٰ سنوار کی سوچ فلسطینی عوام میں زندہ رہے گی، فلسطینی عوام کو جھکانا اب غاصب صہیونی ریاست کے بس کی بات نہیں رہی۔ یحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک…
-
پاکستانحماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر متحدہ علماء محاذ پاکستان کا اظہار تعزیت، مسلم حکمرانوں کی خاموشی پر تنقید
حوزہ/ علماء مشائخ نے کہا کہ اسرائیل حماس و حزب اللہ کو شیعہ و سنی نہیں بلکہ مسلمان مجاہد سمجھ کر شہید کررہا ہے، فرقہ وارانہ تفریق کی سازشیں کرنے والے اسرائیلی عزائم کو تقویت دے رہے ہیں۔
-
ایرانیحییٰ سنوار کی شہادت پر حجتالاسلام والمسلمین قمی کا ردعمل
حوزہ/ سربراہ سازمان تبلیغات اسلامی، حجتالاسلام والمسلمین قمی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر اپنے سوشل میڈیا پیج پر ردعمل ظاہر کیا۔
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نائب سربراہ:
ایرانمقاومت کے جوان شہید یحییٰ سنوار کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نائب سربراہ آیت اللہ دری نجف آبادی نے اپنے ایک پیغام میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانشہید سنوار کا پاک خون ہزاروں سنوار کو جنم دے گا: رکن اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
حوزہ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان؛
جہانقابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے
حوزہ/ عراقی قومی اتحاد کے سربراہ نے کہا: ہم یحییٰ سنوار کی شہادت پر صابر اور مظلوم فلسطینی عوام اور فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے غم اور سوگ میں شریک ہیں۔
-
سربراہ مجلس خبرگان رہبری:
ایرانیحیی سنوار کی شہادت مقاومت کو نئی روح بخشے گی/ صیہونی حکومت کا خاتمہ قریب ہے
حوزہ/ آیتالله محمدعلی موحدی کرمانی نے شہادتِ یحیی سنوار پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس کی جنایت فلسطینی مجاہدین اور مقاومت کو مایوس نہیں کرتی، بلکہ مقاومت کے پُرجوش دھارے میں نئی روح پھونکتی…
-
ایرانجامعة المصطفی کا شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام/ شہداء کا خون مقاومت کی ثقافت کو فروغ دے گا
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی غاصب حکومت اور اس کے حامی ایک بار پھر دیکھیں گے کہ اسلامی محاذ کے دلیر سرداروں کا قتل مقاومت کے راستے…
-
مجاہد ہیرو یحیی سنوار کی شہادت پر امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام:
علماء و مراجعحماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ملت اسلامیہ اور قوم کے بہادر جوانوں کے نام ایک پیغام میں مجاہد قہرمان، کمانڈر "یحیی السنوار" کو خراج تحسین پیش کیا اور اس مجاہد کی شہادت پر…
-
مقالات و مضامینیحییٰ سنوار؛ جرأت و استقامت کا پیکر
حوزہ/ ظالم و قاتل دشمن اگر یہ سوچتا ہے کہ بڑے مقاومتی رہنماؤں جیسے اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصراللہ اور یحییٰ سنوار کے قتل سے وہ مقاومت کی آگ کو بجھا یا اسے پیچھے ہٹا سکتا ہے تو یہ اس کی خام خیالی…
-
مقالات و مضامیناسماعیل ہنیہ اور اب یحییٰ السنوار؛ کیا مزاحمتی نظریے کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب مزاحمتی محاذ کے لیے یحییٰ سنوار کی شہادت بھی یقیناً ناقابلِ فراموش نقصان ہے، لیکن نظریے کو ختم کیا جانا ناممکن ہے، کیونکہ لگ بھگ 75 سال سے جاری اس مزاحمت…
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانیحییٰ سنوار کی شہادت مقاومت کی حقانیت پر حجت الٰہی ہے/ صیہونی مجرموں کا خاتمہ قریب ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک بیان میں فلسطینی رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت کو مقاومت کی حقانیت پر حجت الٰہی قرار دیا ہے اور اسے صیہونی حکومت کے خاتمے کی نوید قرار دی۔
-
امام جمعہ تہران:
ایرانقابض ریاست، حزب اللہ کے سرپرائز کی منتظر رہے!
حوزہ/امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابو ترابی فرد نے آج جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض ریاست، حزب اللہ لبنان کے تباہ کن سرپرائز کی منتظر رہے!
-