۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں شرکت

حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے کراچی میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی جانب منعقدہ پروگرام میں شرکت‎ کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پاکستان کے شہر کراچی میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی جانب سے منعقدہ تین روزہ شہادت دختر رسول اللہ(ص) جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے پروگرام میں شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق اس پروگرام میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے وفد نے شرکت سمیت کراچی بھر سے علماء کرام و مومنین کرام نے بھی شرکت کی۔

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں علامہ شبیر حسن میثمی کی شرکت

قابل ذکر ہے کہ شہادت حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام کے بعد جلوس بھی نکالا گیا۔

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں علامہ شبیر حسن میثمی کی شرکت

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .