جمعرات 12 فروری 2026 - 03:02
حدیث روز | بیٹیوں کی شادی کے متعلق امام حسنؑ کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹیوں والوں کو ان کی باتقوا مرد سے شادی کرانی کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مكارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبیٰ علیه السلام:

زَوِّجْها مِنْ رَجُلٍ تَقىٍّ فَاِنَّهُ اِنْ اَحَبَّها اَكْرَمَها وَ اِنْ اَبْغَضَهالَمْ يَظْلِمْها

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنی بیٹی کی شادی باتقوا مرد سے کرو کیونکہ اگر وہ تمہاری بیٹی سے محبت کرتا ہو گا تو اس کی عزت کرے گا اور اگر اس سے محبت نہ بھی کرتا ہو گا تو بھی اس پر ظلم نہیں کرے گا۔

مكارم الاخلاق، ص 204

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha