حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام و المسلمین سربراہ اہل بیت علیہم السلام فاؤنڈیشن ہند،شعبہ قم المقدسہ،ایران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا جسکا مکمل متن اس طرح ہے؛
حوزہ/ اہل بیت علیہم السلام فاؤنڈیشن ہند (شعبہ قم المقدسہ، ایران) کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید سرور عباس نقوی نے رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی رحلت امت مسلمہ کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں شہید رہبر انقلاب کو استقامت، بیداریٔ امت اور مظلوموں کی حمایت کی عظیم علامت قرار دیتے ہوئے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اتحاد و یکجہتی کے ساتھ ان کے بتائے ہوئے راستے پر گامزن رہیں۔
-
آیتالله سید کاظم حسینی حائری کا رہبر شہید سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی بیان؛
شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا خون انقلابِ اسلامی کے شجرۂ طیبہ کو مزید سیراب کرے گا
حوزہ / آیت اللہ سید کاظم حسینی حائری کے دفتر کی جانب سے مرجعِ عالی قدر اور رہبر امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایک تعزیتی بیان میں کہا…
-
اہل بیت (ع) فاؤنڈیشن ہند کا آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کی حمایت کا اعلان / شہید رہبر انقلاب کے راستے پر چلنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے: ڈاکٹر سرور عباس نقوی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی،شہید سعید آیت اللہ العظمیٰ الامام سید علی حسینی خامنہ ای(قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی شہادت پر اہل بیت فاوٗنڈیشن انڈیا کے صدر…
-
حجت الاسلام علی غفوری منش:
بیدار اور باشعور معاشرہ کبھی دشمن کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرتا
حوزہ/ حجت الاسلام علی غفوری منش نے اسلامی معاشرے کی استقامت میں آگاہی اور بصیرت کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا: جو معاشرہ شعور، آگاہی اور ایثار و شہادت…
-
شہید امام سید علی خامنہ ای کی شہادت سے ہم کمزور نہیں ہوں گے؛ پہلے سے زیادہ طاقتور ہوں گے: امام جمعہ سکردو
حوزہ/مرکزی نمازِ جمعہ آج عید گاہ سکردو میں منعقد ہوئی؛ جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی اور شہید قائد امت امام المقاومہ سید علی حسینی خامنہ ای اور سکردو…
-
رہبر معظم کی قیادت نے نہ صرف ایران بلکہ پوری دنیا میں حریت پسندوں کو روشنی دی، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ اہلِ بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر سید تقی عباس رضوی نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہای کی شہادت پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شجاعانہ…
-
تصاویر/ اسلام آباد پاکستان میں تکریم شہداء کے عنوان سے عظیم الشان مجلسِ عزاء/ایرانی سفیر کی خصوصی شرکت
حوزہ/رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت اور اسکے بعد پاکستان میں احتجاج میں ہونے والے شہیدوں کے ایصال ثواب و ترحیم…
-
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت نے مسلمانوں میں بیداری پیداکی :مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ نتن یاہو عالمی مجرم ہے جس کے لئے عالمی عدالت سے وارنٹ جاری ہے مگر افسوس ہمارے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی ایک قاتل اور مجرم سے ایوارڈ لینے گئے تھے…
-
ممبئی میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہای کی شہادت پر احتجاجی ریلی اور تعزیتی جلسے میں ہزاروں مومنین نے اتحاد و استقامت کا مظاہرہ کیا
حوزہ/ ممبئی میں رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہای کی شہادت کے بعد مسجد ایرانیان سے امامیہ مسجد تک نکالی گئی تاریخی احتجاجی ریلی میں ہزاروں مومنین نے…
-
رہبر معظم کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے غیر متوقع اور دردناک صدمہ ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے اپنے خطبۂ جمعہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران شہید آیت اللہ العظمی سید علی…
-
آیت اللہ سعیدی، خطیب جمعہ قم:
اس ملک اور نظام کے اصلی مالک حضرت امام زمان (عج) ہیں / ایک اور خامنہ ای آنے والا ہے
حوزہ / قم کے امامِ جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا: شہید رہبرِ انقلاب کی دیرینہ خواہش شہادت تھی جو طویل مخلصانہ اور جرات مندانہ جدوجہد کے بعد پوری…
-
امام خامنہ ای (رحمت اللہ علیہ) کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزکی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ شیخ ابراہیم زکزکی امام خامنہ ای کی شہادت پر تسلیت و تعزیت کا پیغام پیش کیا ہے۔
-
شہید آیت اللہ خامنہ ای ہمیشہ زندہ رہیں گے: ڈاکٹر سید شہوار نقوی
حوزہ/ خطبہ نماز جمعہ کو خطاب کرتے ہوئے محقق ڈاکٹر سید شہوار نقوی نے کہا کہ رہبر معظم کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور شہید کا خون رنگ لاے گا ۔ دشمن…









آپ کا تبصرہ